براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
ملک و قوم کی ترقی، امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کریں گے، ڈپٹی…
لورالائی (زیبائے پاکستان )(لورالائی میں جشن آزادی کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام قومی پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع نے پرچم کشائی کی۔
قومی پرچم کشائی کی تقریب میں پولیس کے…
مستونگ؛ وزیر داخلہ بلوچستان کے سکیورٹی سکواڈ پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی
مستونگ(زیبائے پاکستان)وزیر داخلہ بلوچستان کے سکیورٹی سکواڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مستونگ کاکہناتھا کہ قافلے پر قلات سے کوئٹہ روانگی کے دوران فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے وزیر داخلہ…
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ میں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان ہائی کورٹ میں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قومی پرچم کشائی کی
تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ کے معزز ججز،…
کوئٹہ: لوگ عدالتوں میں انصاف کے لیے نہیں بلکہ ناانصافی ختم کرنے آتے ہیں، جسٹس کامران ملاخیل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران ملاخیل نے کہا ہے کہ آج ہم وطن آزادی کے 79 ویں یوم آزادی منا رہے ہیں،
جسٹس کامران ملاخیل
قوموں کی اصل قوت اتحاد و اتفاق میں ہے،
14 اگست ایک تاریخی دن ہے،
14 اگست ایک…
کوئٹہ: جشنِ آزادی کے سلسلے میں پولو گراؤنڈ میں پروقار تقریب، ہزاروں افراد کی شرکت
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) جشنِ آزادی کے سلسلے میں پولو گراؤنڈ میں پروقار تقریب، ہزاروں افراد کی شرکت
کوئٹہ کے پولو گراؤنڈ میں جشنِ آزادی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی…
آئین پاکستان میں رہتے ہوئے مذاکرات کے لیے دروازے کھلے ہیں بندوق کے زور پر کسی نظریے کو مسلط نہیں کیا…
کوئٹہ،(زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان نے 79 برس کے سفر میں زیرو سے آغاز کرتے ہوئے دنیا میں اپنا نمایاں مقام بنایا، آج پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے اور دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔ پاکستان کے ساتھ…
کور کمانڈر بلوچستان کا پنجگور کا دورہ، مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کور کمانڈر بلوچستان نے ضلع پنجگور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک فوج کے تعاون سے مکمل ہونے والے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔
کور کمانڈر بلوچستان نے بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت مکمل ہونے والے جناح آئی ٹی حب…
کوئٹہ۔ ملک کی اعلیٰ جامعات میں مختلف شعبوں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی تعلیم باعثِ مسرت ہے، میر…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مختلف صوبوں کی جامعات میں اسکالرشپ پر اعلیٰ تعلیم کے لیے منتخب طلبہ و طالبات سے ملاقات، طلبہ نے وزیر اعلیٰ سے مختلف امور پر مکالمہ کیا
کوئٹہ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…
کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا سروس ایک بار پھر بند
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر موبائل ڈیٹا سروس ایک بار پھر بند کر دی گئی ہے، جس کے باعث شہریوں کو انٹرنیٹ سروس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔اہلِ کوئٹہ کا کہنا ہے کہ اگر سیکیورٹی وجوہات کے باعث سروس بند کی…
سورینج کان حادثہ متاثرہ خاندانوں کو ڈیتھ گرانٹ صرف 10 روز میں جاری،
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سورینج کان حادثے کے متاثرہ خاندانوں کے لیے ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے تاریخی اقدام اٹھایا گیا ہے۔ ورکرز ویلفیئر فنڈ نے اپنی تاریخ میں پہلی بار…
