براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بلوچستان بھر میں یومِ آزادی کی تقریبات قومی جوش و جذبے سے منائی گئیں
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر بلوچستان بھر میں جشنِ آزادی کی تقریبات بھرپور قومی جوش و جذبے اور حب الوطنی کے ساتھ منائی گئیں۔
یومِ آزادی کی مناسبت سے بلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ، ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد،…
ملکیتی اراضی پر سرکاری ڈیری فارم منصوبہ ناقابلِ قبول ہے۔ بازئی قبائل
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) موضع خشکابہ ژور اغبرگ، ٹپہ نوحصار ،تحصیل و ضلع کوئٹہ میں بازئی قبائل کی آبائی اراضیات سے متعلق جاری تنازعات، مبینہ تجاوزات اور کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مجوزہ ڈیری فارم منصوبے کے خلاف بازئی قبائل کے معتبرین…
کلی ملک عمر خان واساء اراضی پر قبضہ ختم کرانے کیلئے احتجاج کا اعلان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) انجمن اتحاد نوجوانان کلی ملک عمر خان، ائیرپورٹ روڈ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کلی ملک عمر خان میں واسا کی اراضی پر سابق ایکسین کی جانب سے مبینہ قبضے کو ختم کرانے کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے…
بلوچستان میں ٹرانسپورٹ شعبہ تباہ ھوچکا ہے۔ حبیب اللہ بادیزئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ اس وقت مکمل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے، صوبے کی قومی شاہراہوں کی خستہ حالی، امن و امان کے مسائل، غیر…
ڈیرہ بگٹی ، سانپ نے تین افراد کو ڈس لیا
ڈیرہ بگٹی(زیبائے پاکستان )سانپ نے تین افراد کو ڈس لیا
بیھ لوٹی میں گزشتہ روز زہریلی سانپ نے تین افراد کو ڈس لیا
طبی سہولت بروقت نہ ملنے کی وجہ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے،
تیسرے شخص کو تشویش ناک حالت میں ڈیرہ بگٹی کی سرکاری ہسپتال…
عبدالرازق خلجی نے مشکل گھڑی میں اپنی جان کی پروا کیے بغیر متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی مدد کی، وزیراعلیٰ…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی نوجوان عبدالرازق خلجی اور ان کے بھائیوں سے چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں ملاقات سول اسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کی شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی فوری مدد کرنے والے نوجوان عبدالرازق خلجی…
پاکستان کے معدنی شعبے میں نئی پیش رفت، ایس آئی ایف سی کی معاونت سے خضدار منصوبہ فعال
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری، ترقی اور وسائل کے مؤثر استعمال کو فروغ مل رہا ہے۔
پاکستان کا معدنی شعبہ وسیع قدرتی وسائل کے باعث معاشی ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے اہم صلاحیت…
خاران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے خاران کے علاقے لجے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ…
بلوچستان؛ مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ماں اور بیٹی کو قتل کردیا
نوشکی (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں مسلح افراد نے گزشتہ شب گھر میں گھس کر ماں اور بیٹی کو قتل کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع نوشکی کے علاقے کلی مینگل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی،…
بلوچستان کے ضلع دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے
دالبندین(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.0 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز دالبندین سے تقریباً 100…
