براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

پشتون آباد، مھٹا چوک، عثمان آباد اور کلی بادیزئی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، عوام پریشان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) جمعیت علماء اسلام بادیزئی یونٹ حلقہ 39 پشتون آباد کے ضلعی نائب امیر مولانا مفتی روزی خان بادیزئی اور ان کےکابینہ نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ پشتون آباد، مھٹا چوک، عثمان آباد اور کلی بادیزئی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،…

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

پنجگور(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے کلی سوران میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،…

کوئٹہ: بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل کر دی گئی، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہو سکی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل کی گئی…

نئے ٹراما سینٹر میں ادویات کی عدم دستیابی کے خلاف فوری کارروائی کی اپیل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) نئے ٹراما سینٹر میں سرکاری ادویات کی عدم دستیابی کی شکایات انتہائی تشویشناک ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مریضوں اور ان کے لواحقین کو علاج کے دوران ضروری ادویات باہر سے خریدنے یا منگوانے پر مجبور کیا جا رہا ہے، جس سے غریب اور…

نیب بلوچستان کا لیڈرز اوڈیسی سکول اینڈ کالج کوئٹہ میں “کرپشن کے خاتمے میں طلباء کا…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )نیب بلوچستان کا لیڈرز اوڈیسی سکول اینڈ کالج کوئٹہ میں "کرپشن کے خاتمے میں طلباء کا کردار" کے موضوع پر آگاہی لیکچر کا انعقاد بدعنوانی کے خلاف جاری آگاہی مہم کے سلسلے میں ، نیب بلوچستان نے لیڈرز اوڈیسی سکول اینڈ…

،بلوچستان ہمارا قومی وطن ہے اس کی تقسیم تو درکنار تقسیم کی بات بھی ہمارے لیے قابل قبول نہیں،لشکری…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ آئین پر عملدرآمد نہ کرنے والے نئے صوبوں کی تشکیل کا ڈرامہ رچاکر آئین کے سائے میں اپنے اہداف حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ،بلوچستان ہمارا…

قلات۔ خالق آباد منگچر: انجمن تاجران کے وفد کی اے ڈی سی قلات شاہنواز بلوچ سے ملاقات، کل سے بازار شام…

خالق آباد منگچر (زیبائے پاکستان)خالق آباد منگچر کے انجمن تاجران کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) شاہنواز بلوچ سے ملاقات کی، جس میں خالق آباد منگچر بازار کی حالیہ بندش اور تاجر برادری کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی…

بلوچستان میڈیا فورم کی عبوری کابینہ کا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )بلوچستان میڈیا فورم کے سینئر ایگزیکٹو کمیٹی اراکین کا اہم اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس میں فورم کے تنظیمی امور، ایک سالہ عبوری کابینہ کی تشکیل، سینٹرل کمیٹی کے اراکین کے انتخاب اور آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق اہم…

محکمہ آبپاشی کی سرکاری گاڑیوں و بھاری مشینری کی مبینہ کم قیمت پر نیلامی — اینٹی کرپشن بلوچستان کی…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے انکوائری نمبر 28/Q/2025 کے تحت محکمہ آبپاشی کی قیمتی سرکاری گاڑیوں اور بھاری مشینری کی مبینہ کم قیمت پر نیلامی اور سرکاری خزانے کو پہنچنے والے ممکنہ بھاری نقصان کے معاملے میں مقدمہ…

بلوچستان میں سیکیورٹی فوسرز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنۃ الہندستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع…