براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

مشرقی بائی پاس میں بدترین بجلی لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔میر جمیل رند

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) معروف قبائلی شخصیت میر جمیل رند نے مشرقی بائی پاس کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بدترین اور طویل لوڈشیڈنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ سے کیسکو کی جانب سے مشرقی بائی پاس کے مکینوں کے ساتھ ناروا سلوک…

قلات میں پانی کا شدید بحران، پی ایچ ای ایکسین کی طویل غیرحاضری؛ ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لینے کی اپیل

قلات(زیبائے پاکستان )قلات شہر اور گردونواح میں پانی کی شدید قلت نے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، جبکہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (PHE) کے ذمہ دار افسر کی طویل غیرحاضری کے باعث پانی کے مسئلے کے حل میں مزید تاخیر پر شہریوں میں تشویش…

بلوچستان میڈیا فورم کی تشکیل اہم سنگِ میل ہے، صادق خان اچکزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے سربراہ صادق خان اچکزئی، مرکزی صدر عباس خان درانی، صوبائی صدر بلوچستان اسلم خان اچکزئی اور دیگر رہنماؤں نے بلوچستان میڈیا فورم کے صدر قیوم بلوچ، جنرل سیکرٹری اللہ داد رند، مرکزی عہدیداران،…

بلوچستان میڈیا فورم صحافیوں کے اتحاد کا اہم پلیٹ فارم ہے۔ سید اقبال شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان کے فوکل پرسن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید اقبال شاہ نے بلوچستان میڈیا فورم کے صدر قیوم بلوچ، جنرل سیکرٹری اللہ داد رند، اللہ یار ڈومکی، ندیم بابر مغل، محمد علی ہزارہ، احمر ندیم، اصغر…

مزید صوبوں سے پاکستان عدم استحکام کا شکار ہوسکتا ہے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے ملک میں مزید صوبوں کے قیام کی تجاویز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ انتہائی حساس اور قومی اہمیت کا حامل…

قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ

قلعہ عبداللہ (زیبائے پاکستان) قلعہ عبداللہ /پولیس چوکی کے قریب دستی بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی میں پولیس چوکی کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا اور فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دستی بم حملے…

ضلع مستونگ میں ڈرون حملہ، باغ میں کام کرنے والے 4مزدور جاں بحق

مستونگ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کھڈکوچہ کے علاقے گیت کے مقام پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ میں باغ میں کام کرنے والے مزدوروں پر ہوا،…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل لوٹ مار ہے۔ حبیب اللہ بادیزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی نے ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں صرف 2 روپے کمی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ…

سرکاری رہائشی کالونی رہائش کے قابل نہیں رہی، عامر بنگلزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کوئٹہ ڈویژن کے صدر عامر بنگلزئی نے بی ایم سی کالونی میں بجلی، پانی، گیس اور سکیورٹی سمیت بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور کالونی کے عین درمیان سے گزرنے والی سڑک پر ٹریفک کے بے انتہا رش پر سخت تشویش…

مظلوم عوام کیلئے جدوجھد ہماری سیاست کا محور ہے۔ اسلم اچکزئی

عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر فورم پرآواز بلند کرینگے۔ صوبائی صدر مظلوم تحریک کوئٹہ(زیبائے پاکستان) اتحاد کاسی تنظیم کے ایک نمائندہ وفد نے مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر اسلم خان اچکزئی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے…