براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک بڑی کارروائی میں اہم سرغنہ سمیت 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کیخلاف مؤثر اور کامیاب…
مقامی اخبارات کو اشتہارات کی تقسیم اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے۔ بی۔ایم۔ایف
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میڈیا فورم نے مدیرِ اخبارات اور معروف صحافی سید انور شاہ کی جانب سے صوبائی حکومت کی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی اور اشتہارات کی تقسیم کے موجودہ طریقہ کار کے خلاف متعلقہ حکام کو لیگل نوٹس بھجوائے جانے کا بھرپور خیرمقدم…
بلوچستان کے تین اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے تین اضلاع ژوب، لورالائی اور سبی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں میونسپل کمیٹیز اور یونین کونسلز کی 6 جنرل نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق دوسرے مرحلے کے ان انتخابات…
اسماء جتک کو دھمکیوں اور اہل خانہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی قائم
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) حکومت بلوچستان نے اسماء جتک کو مبینہ دھمکیوں اور ان کے اہل خانہ کے قتل کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے باقاعدہ انکوائری کمیٹی قائم کردی۔
اس حوالے سے کمیٹی کے قیام کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق کمشنر…
حب میں پانی کا بحران؛سیکڑوں صنعتیں بند اور ہزاروں کارکنوں کی بیروزگاری کے خدشات
کراچی(زیبائے پاکستان) حب میں پانی کا بحران سنگین ہونے سے 300 صنعتوں کی بندش اور ہزاروں ورکرز کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
پانی کی عدم فراہمی سے 10لاکھ آبادی اور 25 ہزار ایکڑ زرعی اراضی متاثر ہونے کے ساتھ 7ارب روپے کا سالانہ…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سانحہ سول اسپتال میں وکلاء کی شہادت کی دسویں برسی پر پیغام
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سانحہ سول اسپتال میں وکلاء کی شہادت کی دسویں برسی پر پیغام
، میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 8 اگست بلوچستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کے شہداء کی قربانیوں…
پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنگو میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
، میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش…
سریاب روڈ، موسیٰ کالونی سردار آباد میں کیسکو کی بدترین غفلت اور نااہلی کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں سے…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )سریاب روڈ، موسیٰ کالونی سردار آباد میں کیسکو کی بدترین غفلت اور نااہلی کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں سے بجلی مکمل طور پر معطل ہے۔ متعدد شکایات کے باوجود تاحال بجلی بحال نہیں کی جا سکی، جبکہ شدید گرمی اور حبس نے…
بلوچستان میں معاشی بحالی کے لیے سٹریٹجک منصوبوں کا آغاز
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں معاشی بحالی کے لیے سٹریٹجک منصوبوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سٹریٹجک پروجیکٹس کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں معاشی بحالی، روزگار، تعلیم، صحت اور ڈیجیٹل…
پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا مزدور تحریک کو مذید تیز کرنیکا اعلان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان (PUWF) کا ماہانہ اجلاس صوبائی صدر علی بخش جمالی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں جنرل سیکرٹری پیر محمد کاکڑ، چیف آرگنائزر شمس خلجی، وائس چیئرمین ہدایت درویش، سیکرٹری اطلاعات…
