براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
آسماء جتک کو انصاف دلانا جتک قوم پر فرض ہے۔ میر خیر اللہ جتک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ، ممتاز قبائلی شخصیت " میر خیر اللہ جتک " نے دختر جتک قوم بی بی آسماء جتک کے ضعیف العمر والد ماسٹر عنایت جتک کے سفاکانہ قتل کی مذمت کرتے ھوئے واضع کیا ہے۔ کہ اب جتک قوم کے صبر کا پیمانہ…
جھل مگسی: مسجد کے پیش امام نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
جھل مگسی (زیبائے پاکستان): ضلع جھل مگسی کے علاقے گوٹھ راہیجہ محمدانی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک مسجد کے پیش امام جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت غازی خان ولد محمد بخش کھوسہ کے نام…
صحافی شاہد مینگل کی گزشتہ روز اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال…
قلات(زیبائے پاکستان) قلات سے تعلق رکھنے والے صحافی شاہد مینگل کی گزشتہ روز اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال قلات منتقل کیا گیا، جہاں ایمرجنسی وارڈ میں بنیادی طبی سہولیات کی شدید کمی دیکھنے میں آئی۔ ذرائع…
کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر رواں دواں ہیں ، معاون براۓ داخلہ بلوچستان حکومت
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون براۓ داخلہ بلوچستان حکومت بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر رواں دواں ہیں ،
کوئٹہ میں تمام چھوٹی بڑی سڑکیں آمدورفت کے لیے کھلی ہوئی ہیں
سڑکوں کی بندش کےحوالے سے منفی…
بولان؛ نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار شہید
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بولان کے علاقے دوسہ کراس چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بلوچستان پولیس کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق بالاناڑی نیشنل ہائی وے پر واقع دوسہ کراس چوکی پر رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا، جس…
18 ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کو نہ چھیڑا جائے، صوبے بنانے کے خیال کو ترک کیا جائے: عبدالمالک…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) سربراہ نیشنل پارٹی عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کو نہ چھیڑا، صوبے بنانےکےخیال کو ترک کیا جائے۔
نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق نیشنل پارٹی کےزیراہتمام کوئٹہ میں شمولیتی…
کیو۔ڈی۔ اے میں پہلی خاتون ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و بلڈنگ کنٹرول کی تعیناتی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )کوئٹہ اور اطرافی علاقوں میں ترقی ، خوبصورتی ، اور شہری زندگی کو بہتر بنانے کے زمہ دار ادارے کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی( کیو۔ڈی۔اے) میں پہلی خاتون ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔…
ٹرانسپورٹرز کا جماعت اسلامی کے احتجاج کی حمایت کا اعلان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )آل بلوچستان بس یونین اور پنجاب، خیبرپختونخوا بس یونین نے بلوچستان میں بدامنی، بڑھتی ہوئی مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات پر مبینہ بھتہ خوری، قومی شاہراہوں پر مخدوش امن و امان کی صورتحال اور ٹرانسپورٹرز کو درپیش مشکلات کے خلاف…
صحت مند، باصلاحیت اور بااعتماد نوجوان ہی کسی بھی قوم کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں،مینا مجید بلوچ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید نے کہا ہے کہ صحت مند، باصلاحیت اور بااعتماد نوجوان ہی کسی بھی قوم کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں اور کھیلوں کے فروغ سے نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب…
کوئٹہ:یومِ استحصال کشمیر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کا دن ہے،وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )یومِ استحصال کشمیر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کا دن ہے،وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو
:کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،
پاکستان ہر محاذ پر کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری…
