براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

بلوچستان کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو انسپیکٹنگ اتھارٹیز مقرر کر دیا گیا، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان حکومت بلوچستان نے بلوچستان پریزنز اینڈ پریزنرز کریکشنل سروس ایکٹ، 2026 کے تحت صوبے کے جیل نظام کو مزید مؤثر، شفاف، جوابدہ اور انسانی حقوق کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے اہم اختیارات ضلعی اور ڈویژنل انتظامیہ کو تفویض…

کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی ہدایت پرحب میں5 اگست”یومِ استحصالِ کشمیرکے موقع پر یکجہتی واک…

حب (زیبائے پاکستان )کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی ہدایت پرحب میں5 اگست"یومِ استحصالِ کشمیرکے موقع پر یکجہتی واک کاانعقاد صنعتی شہر حب کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھا ریلی اسسٹنٹ کمشنر مہیم جان سول سوسائٹی رہنما یعقوب…

نیب بلوچستان میں یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے غیرت مند اور مظلوم عوام کے ساتھ کامل یکجہتی کے اظہار کے لیے قومی احتساب بیورو (بلوچستان (میں "یومِ استحصالِ کشمیر" نہایت احترام اور عزم کے ساتھ منایا گیا۔ یہ دن ہر سال 5 اگست کو 'یو…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یومِ استحصالِ کشمیر پر کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یومِ استحصالِ کشمیر پر کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار ، میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ5 اگست 2019 کے غیرقانونی بھارتی اقدامات عالمی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل…

کوئٹہ: شہر بھر میں اچانک سکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) شہر بھر میں اچانک سکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر کی مختلف شاہراہوں پر لوڈنگ گاڑیاں کھڑی کرکے بعض راستوں کو ایک طرفہ بند کیا جا رہا ہے، جبکہ ریڈ زون کو بھی مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔ سکیورٹی…

چمن اور لکی مروت میں دستی بم حملوں میں 3 افراد جاں بحق

چمن (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع چمن اور خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں الگ الگ دستی بم حملوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے بہرام خیل میں ایک گھر کے اندر دستی بم…

بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ سے متعلق باخبر ذرائع نے انتہائی تشویشناک انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ادارے میں بڑے پیمانے پر مبینہ مالی اور انتظامی بے ضابطگیاں جاری ہیں، جن کے باعث صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ کی راہ…

پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کیسکو یونین کی قانونی جدوجہد کی کامیابی ہے۔ پیر محمد کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کیسکو لیبر یونین بلوچستان کے صدر پیر محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ہائیڈرو یونین کا سٹے آرڈر ختم کرنا اور نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (NIRC) کے فیصلے کو برقرار رکھنا کیسکو لیبر یونین بلوچستان کی…

حکومت بلوچستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا مقررہ ہدف کامیابی سے حاصل کر…

کوئٹہ ((زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا مقررہ ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا صوبے کی تاریخ میں پہلی بار بجٹ میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں کی مکمل تکمیل یقینی بنائی گئی صوبائی وزیر…

بلوچستان میں بڑھتی دہشت گردی حکومتی ناکامی کا ثبوت، این-40 حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں این-40 شاہراہ پر سیکیورٹی قافلے پر ہونے والے مسلسل حملوں کی پاکستان تحریک انصاف شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ ایسے بزدلانہ حملے نہ صرف ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہیں بلکہ دہشت گردی کے…