براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال نہ ہوئی تو فی کلو ایک ہزار روپے تک پہنچ سکتی ہے، کاشف حیدری

موسم سرما میں گیس لوڈشیڈنگ ناقابلِ برداشت، گیس فراہمی کے اوقات میں بھی پریشر نہ ہونے کے برابر، تدارک کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں، ترجمان بھاری بلوں سے عوام پریشان، گیس کے مسائل حل نہ ہوئے تو مجبوراً تاجر برادری اور عوام کے ساتھ مل کر احتجاج…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کم سن شطرنج ماسٹر عبدالرحمٰن کی ملاقات، دوستانہ مقابلہ بھی…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کم سن شطرنج ماسٹر عبدالرحمٰن نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان اور کم سن شطرنج ماسٹر کے درمیان شطرنج کا دوستانہ مقابلہ بھی ہوا۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے عبدالرحمٰن…

سنگداس پولیس پوسٹ پر مبینہ بھتہ وصولی کیخلاف کاروائی کا مطالبہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری میر محی الدین رند نے قلات سنگداس پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ بھتہ وصولی کی خبروں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے واقعے کا…

قلات ، سنگداس پولیس چیک پوسٹ کیخلاف احتجاج کا الٹی میٹم

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بیروزگار یونین نے قلات کے علاقے سنگداس چیک پوسٹ پر مبینہ طور پر زبردستی بھتہ خوری کی شکایات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو احتجاج کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ یونین کے جاری کردہ بیان کے مطابق…

ٹرانسپورٹرز کا ہزار گنجی بس ٹرمینل کی الاٹمنٹ کسی صورت قبول نہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی، آل بلوچستان بس ایسوسی ایشن، آل بلوچستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن، آل بلوچستان بیروزگار یونین، بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن اور منی مزدا ٹرک ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کوئٹہ…

بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کیسکو لیبر یونین کی تاریخی کامیابی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کیسکو لیبر یونین بلوچستان کے سرپرستِ اعلیٰ آغا سلطان شاہ، چیف آرگنائزر اسلام خان، جنرل سیکرٹری ملک سعید لہڑی، حاجی عبدالمجید، آصف شاہوانی، عزیز احمد سارنگزئی، مشتاق امین، حاجی عبدالسلام، یاسر شاہ، منیر احمد، آغا نادر…

10 ہزار ملازمتوں سے بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں ھوگا۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دیرینہ مسائل کا حل صرف 10 ہزار ملازمتوں کے اعلان سے ممکن نہیں، کیونکہ صوبے میں ہر سال لاکھوں نوجوان مختلف تعلیمی…

پاکستان میں صنعتی سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )ایس آئی ایف سی کی معاونت سے صنعتی ترقی، سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پاکستان میں کاروباری آسانیوں، صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات جاری…

بلوچستان؛ خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنے کیلیے پہلی خصوصی نمائش کا انعقاد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ میں بلوچستان کی خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لیے پہلی خصوصی نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں کاروباری خواتین نے بھرپور شرکت کی۔ بلوچستان بھر سے کاروباری خواتین نے اس 2 روزہ نمائش میں شرکت کی، جہاں انہوں…

ملک بدترین معاشی بحران کی زد میں ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ/کراچی (زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں صنعتی پہیہ رواں رکھنے، معیشت کو مستحکم کرنے اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی، ٹیکسوں کے بوجھ میں کمی…