براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بلوچستان تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام اس وقت عملاً حالتِ جنگ میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہنہ اوڑک، زیارت،…
چمن میں واپڈا نے عوام کی زندگی عذاب بنادی ہے۔ اسلم اچکزئی
چمن (زیبائے پاکستان)مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر برائے بلوچستان اسلم اچکزئی نے چمن شہر میں جاری بدترین بجلی لوڈشیڈنگ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واپڈا کی جانب سے گزشتہ کئی عرصے سے روزانہ 18 سے 20 گھنٹے تک غیر…
بلوچستان میں مون سون کی پیش قدمی، 7 اور 8 جولائی کو شدید بارشوں کی پیشگوئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون کی فعال بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے عوام اور مسافروں کو الرٹ کر دیا ہے، محکمہ کے مطابق 7 اور 8 جولائی کو صوبے کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشیں متوقع ہیں،…
دہشتگردوں کے خلاف کاروائی میں پولیس اہلکاروں کی شہادت قابل افسوس ہے، علی مدد جتک
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کا زیارت میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین
صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی میں پولیس اہلکاروں کی…
ہمارے شہدا پوری قوم کا فخر ہیں انکی بیش قیمتی قربانی ہرگز رائیگاں نہیں جائے گی، بخت محمد کاکڑ
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیرصحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کا زیارت میں فتنہ الخوارج کے خلاف پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین
، بخت کاکڑنے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی ہلاکت اس بات کا مظہر ہے کہ ہماری…
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ
گورنر نے وزیراعظم کو صوبے کی امن و امان کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا
ہنہ اوڑک دہشتگرد حملے کی سنگینی پر فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا…
سانحہ ہنہ اوڑک ‘ شہدا کے وارثا کا کوئٹہ اور اندرون صوبہ کے داخلی شاہرائیں بند کرنیکا اعلان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سانحہ ہنہ اوڑک ‘ شہدا کے وارثا کا کوئٹہ اور اندرون صوبہ کے داخلی شاہرائیں بند کرنیکا اعلان
سردار نسیم پانیزئی نے کہا ہے کہ دوپہر ایک بجے بلیلی کے مقام پر کوئٹہ کے انٹری پوائنٹس بند کرینگے ‘
زیارت کراس کے مقام پر…
ضلع زیارت میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کلئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا، شاہد رند معاون وزیر…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ ضلع زیارت میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کلئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا
ایف سی، بلوچستان پولیس، سی ٹی ڈی، ایس او ڈبلیو اور اے ٹی ایف نے مشترکہ کلیئرنس…
زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید ہوگئے۔
ایس پی زیارت قدوس دہوار کے مطابق حملہ پولیس اہلکاروں پر کیا گیا ہے، گزشتہ رات سے دہشت…
بلوچستان کے پہاڑوں کا رخ کرنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔عبدالرحمن کھیتران
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)سابق صوبائی وزیر اور رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران نے اپنے حوالے سے سوشل میڈیا اور بعض حلقوں میں گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت بچوں کے ہمراہ یونان کے نجی دورے پر ہیں اور…
