براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
دہشتگردی کو اتحاد و اتفاق سے ہی شکست دی جاسکتی ہے۔ سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت ایک نہایت حساس اور نازک دور سے گزر رہا ہے، جہاں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور معاشی مشکلات نے…
میر عبیدگورگیج کی کاوشوں سے پی بی 44 پیپلز پارٹی کا قلعہ بن چکا ہے۔ میر شیر احمد بنگلزئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما میر شیر احمد بنگلزئی نے کہا ہے کہ رکن بلوچستان اسمبلی میر عبیداللہ گورگیج کی شبانہ روز محنت، عوامی خدمت اور مثبت سیاسی کردار کی بدولت حلقہ پی بی 44 پاکستان پیپلز پارٹی کا مضبوط گڑھ…
بدامنی نے بلوچستان کو معاشی طور پر تباہ کردیا ہے۔حبیب اللہ بادیزئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر اور معروف ٹرانسپورٹر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسلسل بدامنی اور غیر یقینی صورتحال نے صوبے کی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ صحافیوں کے ایک گروپ سے…
بلوچستان؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 19دہشتگرد ہلاک، 11جوان وطن پر قربان ہو گئے
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں این 25پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں 19دہشتگرد جہنم واصل جبکہ متعدد زخمی ہو گئے،وطن کا دفاع کرتے ہوئے 11جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سکیورٹی…
کوئٹہ ‘ حکمت اللہ اور تین ساتھیوں نے ہاشم نورزئی کی گاڑی روکی اور حکمت نورزئی نے فائرنگ کی ‘ عمران…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت نے کہا ہے کہحکمت اللہ اور تین ساتھیوں نے ہاشم نورزئی کی گاڑی روکی اور حکمت نورزئی نے فائرنگ کی ریکی کرنے والے 2 افراد سمیت قتل میں ملوث 5 افراد گرفتار ‘ ملزمان کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد…
ضلع لورالائی اور اطراف میں 4.4 شدت کا زلزلہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع لورالائی اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز لورالائی سے 31 کلو میٹر دور مشرق…
ژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حسن کاکڑ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔
نوجوان کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جس کے بعد لواحقین…
زیارت واقعہ: چئیرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) مانگی ڈیم واقعہ کی تحقیقات کے لیے چئیرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ بلوچستان نے تحقیقاتی کمیٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کمیٹی میں سیکریٹری ایس…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کامیاب مذاکرات، زیارت کراس دھرنا ختم، شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال
زیارت(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زیارت کراس پہنچ کر دھرنے کے شرکاء سے براہِ راست ملاقات کی، ان کے مطالبات اور تحفظات تفصیل سے سنے اور مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کا اعلان کیا وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے…
قومی شاہراہوں پر بدامنی سے ٹرانسپورٹ شعبہ تباہ ھوچکا ہے۔ ظاہر شاہ کاکڑ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)آل پاکستان بس یونین پنجاب و خیبرپختونخوا کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری وزیر خان، نائب صدر اقبال سرگڑھ، حبیب اللہ خان اور دیگر عہدیداروں نے قومی شاہراہوں پر بڑھتے ہوئے بدامنی کے واقعات اور…
