براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

شہباز شریف کا دورۂ مذید مایوسی کا سبب بنا۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورۂ بلوچستان صوبے کے عوام کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکا اور یہ دورہ بلوچستان کے عوام کے ساتھ مذاق…

بلوچستان میں کل سے افغان مہاجرین کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا امکان:

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں بھی کل 11 جولائی سے افغان مہاجرین کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت منعقدہ بلوچستان اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں امن و امان کی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی شہدا کے لواحقین سے ملاقات، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ میں بی اے مال کے قریب جاری دھرنا کمیٹی سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی اور کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا کمیٹی اور شہداء کے لواحقین نے وزیراعلیٰ کی درخواست پر احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔…

بلوچستان سے ٹرین آج دوسرے روز بھی معطل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان سے ٹرین سروس آج دوسرے روز بھی معطل رہے گی، جس کے سبب ملک کے دیگر شہروں کے لیے کوئی ٹرین روانہ نہیں ہوگی۔ پاکستان ریلویز کے مطابق ٹریک پر مرمتی کاموں کے باعث ٹرین سروس معطل رکھی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ…

کوئٹہ: وزیراعظم دھرنا شرکا یا ان کی قیادت سے ملاقات اور مذاکرات کیے بغیر اسلام آباد واپس روانہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیراعظم دھرنا شرکا یا ان کی قیادت سے ملاقات اور مذاکرات کیے بغیر اسلام آباد واپس روانہ وزیراعظم نے دورہ کوئٹہ کے دوران امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کی، تاہم شہر میں 21 شہدا کی میتوں کے ہمراہ جاری…

کوئٹہ:امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے، وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کا خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت ، وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگونے کہا ہے کہ امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے…

چمن میں پاکستانی ایل پی جی کی عدم دستیابی، ایرانی گیس 450 روپے فروخت ہونے لگی

چمن (زیبائے پاکستان) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاکستانی ایل پی جی کی عدم دستیابی کے باعث ایرانی ایل پی جی گیس فی کلو 400 سے 450 روپے فروخت کی جا رہی ہے، جس سے غریب اور متوسط طبقے پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے۔ چمن سے اے آر وائی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے کوئٹہ امد پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا کوئٹہ میں وزیراعظم…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں ان کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی موجود ہیں۔ کوئٹہ ایئرپورٹ پر گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر…

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس معطل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس آج معطل کر دی گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد میں روک لی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس کی…