براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
آل پارٹیز کانفرنس بلوچستان کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیر اہتمام منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کو بلوچستان کے لیے ایک نیک شگون اور مثبت…
بلوچستان کے نوجوانوں کی مایوسی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ نوابزادہ جمال رئیسانی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) رکن قومی اسمبلی ، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے۔کہ بلوچستان کے نوجوانوں کی مایوسی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ صوبے کے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔ نوجوانوں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ…
فورسز کا “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 105 تک جا پہنچی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری ہے جس میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ تازہ کارروائیوں کے…
سبی کے قریبی علاقے کورٹ باروزئی سے چار افراد کی لاشیں برآمد
سبی(زیبائے پاکستان) سبی کے قریبی علاقے کورٹ باروزئی سے چار افراد کی لاشیں برآمد
لاشوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا،
ہسپتال ذرائع کے مطابق لاشوں کی شناخت گلزار خان ولد بالاچ خان سکنہ سنی ضلع کچھی٬ عبدالوحید ولد عتبار خان…
شہداء کی قربانیاں پوری قوم کا انمول اثاثہ ہیں اور حکومت ان کے اہل خانہ کو کبھی بھی بےسہارا نہیں…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اعتزاز عارف، ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چمن فدا بلوچ نے آج شہید اے ٹی ایف پولیس کانسٹیبل محمد سلیم کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔حکومت بلوچستان کی جانب سےاعلان کردہ…
کوئٹہ: وطنِ عزیز کے دفاع اور امن و امان کے قیام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)مانگی ڈیم فیز III کے پولیس شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت، ڈی آئی جی سبی رینج اور ایس پی زیارت کی شہداء کی قبروں پر حاضری، لواحقین سے ملاقات۔
ڈی آئی جی سبی رینج پرویز عمرانی ، ایس پی زیارت عبد المالک اور فرنٹیئر کور…
ضلع کوئٹہ کی تقسیم کا نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ (زیبائے -پاکستان)حکومت بلوچستان نے ضلع کوئٹہ کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ ڈویژن اب تین اضلاع پر مشتمل ہوگا۔
ضلع کوئٹہ کو ضلع کوئٹہ ایسٹ اور ضلع کوئٹہ ویسٹ میں تقسیم کر دیا…
پاکستان کے خلاف عالمی سازشیں ہورہی ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو کہتے ہیں پاکستان کیخلاف عالمی سازش ہورہی ہے۔
وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو نے پروگرام ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور اسرائیل پیسہ لگا رہے ہیں،…
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ "آپریشن شعبان" بھرپور انداز میں جاری ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں کی جا رہی…
پائیدار معاشی استحکام کیلئے شفاف پالیسوں کی ضرورت ہے۔سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز انتہائی سنگین صورت اختیار کر چکے ہیں، جن سے نکلنے کے لیے وقتی اقدامات کے بجائے جامع، دیرپا اور عوام دوست معاشی پالیسیوں کی…
