براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

بلوچستان میں پنجاب کے شہریوں کے نام پر غیر قانونی سمز کی فروخت کا انکشاف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں پنجاب کے شہریوں کے نام پر غیر قانونی سموں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ ذمہ داروں کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے پر بھی سوالات اٹھا دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آڈٹ رپورٹ میں…

زیارت شہداء دھرنے کے حوالے سے آل پارٹی اور لواحقین کا مشترکہ اجلاس’مطالباٹ پیش کیے

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)زیارت مانگی ڈیم فیز تھری کے شہداء کے دھرنے کے حوالے سے آل پارٹیز اور شہداء کے لواحقین کا ایک اہم مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال نے کی۔ اجلاس…

بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 76 ہو گئی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے، جس میں مزید 5 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ میں فتنۃ الخوارج کے خلاف علاقے…

کوئٹہ: زیارت شہداء سے اظہار یکجہتی کے لیے وکلاء کی احتجاجی ریلی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) زیارت شہداء سے اظہار یکجہتی کے لیے وکلاء کی احتجاجی ریلی بلوچستان بار کونسل اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی قیادت میں ضلعی کچہری سے ریلی نکالی گئی احتجاجی ریلی میں مرد و خواتین وکلاء کی بڑی تعداد میں شرکت وکلاء…

بلوچستان؛ ماشکیل میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور جاں بحق

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں اتوار کو نامعلوم مسلح افراد نے دکانوں پر فائرنگ کر کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدوروں کو قتل کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر واشک مجید سرپرہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق…

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعث فخر ہیں، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ اڑک کے گاؤں ببری کا دورہ، دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن شعبان کا جائزہ لیا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے آپریشن شعبان میں حصہ لینے والے پولیس فورس کے جوانوں سے ملاقات کی اور ان…

کوئٹہ‘اپوزیشن جماعتوں کا فیصلہ ہے ‘ سرفراز حکومت استعفیٰ دے ‘ محموداچکزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )سانحہ زیارت کیخلاف جاری دھرنے سے اپوزیشن لیڈر اور چیئرمین پشتونخواہ میپ محمود خان اچکزئی کا خطاب بغیر ہتھیار اور اسلحہ پولیس کو مانگی بھیجنے والے ڈی سی سے لیکر اگر چیف سیکرٹری تک ہے یہ سب قاتل ہے انکے خلاف ایف…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمن فیصلہ ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے اس فیصلے نے پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی مشکلات کا…

زیارت سانحہ کے متاثرین کو انصاف اور امن وقت کی ضرورت ہے، سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے زیارت سانحہ میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس افسوسناک واقعے نے…

تھانہ یارو پولیس کی کارروائی، ملزم سے کلاشنکوف اور 9 ایم ایم پستول برآمد

پشین (زیبائے پاکستان) ایس ایس پی پشین کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تھانہ یارو پولیس نے ایس ایچ او نوید عالم کی سربراہی میں، ڈی ایس پی گل عظمت شاہ گیلانی کی نگرانی اور…