براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
راولپنڈی: 3 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی ، پوری بلڈنگ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)تھانہ سٹی کے علاقے نیا محلہ میں 3 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جب کہ آگ نے تین منزلہ گھر کی تمام منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
حکام کے مطابق اے نیا محلہ کے گنجان آباد کے علاقے کی تین منزلہ…
بلوچستان؛ متعدد خاندانوں کا دہشت گردی میں ملوث اہلخانہ سے اعلانِ لاتعلقی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں متعدد خاندانوں نے دہشت گردی میں ملوث اپنے بیٹوں اور بھائیوں سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے شدید نفرت کا اظہار کیا ہے۔
کوئٹہ میں جہانزیب، نور زیب، انور، مجیب، قاسم اور…
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملے کی کوشش ناکام، فورسز نے 5 ڈرون مار گرائے
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی موثرکارروائی، فتنۃ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے حملے کے خلاف موثر اور فوری کارروائی کرتے ہوئے 5 ڈرون…
صحافیوں کا بلوچستان میڈیا فورم میں شمولیت خوش آئند ہے ، شیخ فرید
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاشرے کی اصلاح میں اہلِ قلم اور صحافی برادری نے ہمیشہ ہراوًل دستے کا کردار ادا کیا ہے ۔ سماجی برائیوں کے خاتمے میں اہلِ قلم کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ، یہ بات بلوچستان رائٹرز گلڈ (برگ) کے چیئرمین شیخ فرید نے…
بی۔ایم۔ایف صحافیوں کی مؤثر آواز بن چکا ہے۔ شاھین بارانزئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے نو منتخب صدر شاھین بارانزئی، جنرل سیکرٹری بلال چترالی اور فنانس سیکرٹری نعیم بلوچ نے اپنے مشترکہ خیرمقدمی بیان میں بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ اور مرکزی قیادت کا شکریہ…
تعلیم کے فروغ کے لیے خصوصی گرانٹس کی تقسیم خوش آئند اقدام ہے۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے ضلع کوئٹہ کے 20 منتخب سرکاری سکولوں میں سکول بہتری منصوبے کے تحت گرانٹ چیکس کی تقسیم کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ، سرکاری…
بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں ضروری مرمتی کام کے باعث ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد…
پنجاب کے کسانوں کیلیے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے زرعی شعبے کو مستحکم کرنے کے لیے چھوٹے کسانوں کو 3 کروڑ روپے تک بلا سود قرض فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کسانوں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کسانوں کو 3 کروڑ سے زائد…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، فتنۃ الہندوستان کا دہشتگرد ہلاک
کیچ(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنۃ الہندوستان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے میناز میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان کا ایک دہشتگرد ہلاک…
شرح سود میں کمی وقت کی اہم ضرورت ہے.سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور عوام کو درپیش معاشی مشکلات میں کمی کے لیے شرح سود میں مناسب کمی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسٹیٹ بینک آف…
