براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

بجلی کی آنکھ مچولی، شدید گرمی میں شہری، کاروبار اور اخباری صنعت مشکلات کا شکار

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران بمشکل 4 سے 5 گھنٹے بجلی فراہم کی جا رہی…

”ٹوٹے خوابوں کا احتجاج“، ڈیرہ بگٹی کے نوجوان نے پریس کلب کے باہر اپنی ڈگریاں جلادیں

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان گریجویٹ قائم خان بگٹی نے طویل عرصے سے بے روزگاری اور سرکاری ملازمتوں کی عمر کی حد عبور کرنے کے بعد کوئٹہ پریس کلب کے باہر اپنے تعلیمی اسناد نذرِ آتش کر دیں،…

نگار پریس کلب سوراب رجسٹرڈ کی نئی کابینہ کی حلف برداری تقریب منعقد،سیاسی و سماجی شخصیات کی تقریب میں…

سوراب(زیبائے پاکستان)نگار پریس کلب سوراب رجسٹرڈ کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیات اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی،تقریب کے مہمانِ خصوصی جمعیت علمائے…

وزیراعلیٰ بلوچستان اخبار مارکیٹ کے سالانہ فنڈز اوراخبارفروشاں کیلئے فلاح و بہبود فنڈز میں اضافے کا…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) انجمن اخبار فروشاں کوئٹہ بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے انجمن اخبارفروشاں کیلئے فلاح و بہبود فنڈز کیلئے فنڈز میں اضافہ نہ ہونے اور اخبار مارکیٹ کی سالانہ مرمت و تزائین آرائش کیلئے فنڈز…

میں شروعات سے خواتین کیلئے معیاری تعلیم اور ترقی کا پرزور حامی رہا ہوں،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میں شروعات سے خواتین کیلئے معیاری تعلیم اور ترقی کا پرزور حامی رہا ہوں۔ میں نے اپنے خاندان میں اپنی بیٹیوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی زور دیا تاکہ وہ آگے جاکر نہ صرف دیگر…

بلوچستان حکومت بچوں کے حقوق کے تحفظ اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے،میر سرفراز…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بچوں سے مشقت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بچوں سے مزدوری ایک سنگین سماجی مسئلہ ہے جو نہ صرف بچوں کے بنیادی حقوق سلب کرتا ہے بلکہ ان کی تعلیم، صحت اور…

بلوچستان حکومت اور تاجربرادری،چیمبر آف کامرس کے درمیان مزاکرات کامیاب

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )صوبائی وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو کی چیمبر آف کامرس آمد وزیرداخلہ میرضیاء لانگو کی قیادت میں وفد نے تاجربرادی، ٹسپورٹرز،چیمبر آف کامرس کے رہنماوں سے مذاکرات کیے اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ…

پاکستان فٹبال ٹیم کی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں تاریخی کامیابی پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے، وزیر…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان فٹبال ٹیم کی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں تاریخی کامیابی اور چیمپئن بننے پر پوری قوم، کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اپنے ایک…

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی سید احسان شاہ سابق وزیرِ صحت بلوچستان و صدر پاکستان نیشنل پارٹی کی…

تربت(زیبائے پاکستان) آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)، سید احسان شاہ سابق وزیرِ صحت بلوچستان و صدر پاکستان نیشنل پارٹی کی خصوصی دعوت پر ان کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ ملاقات کے دوران مختلف امور اور علاقے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا…

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر ماہ نور کے چہرے کی پلی گرافٹنگ کردی گئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر ماہ نور کے چہرے کی پلی گرافٹنگ کردی گئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق پلاسٹک سرجن مرحلہ وار گرافٹنگ کرتے رہیں گے، ڈاکٹروں کی ٹیم نے ڈاکٹر ماہ نور کا تیسری بار مکمل معائنہ…