براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کیخلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، کوئٹہ دھماکے کی مذمت

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کی سیاسی قیادت نے کوئٹہ دھماکے پر شدید ردِ عمل دیتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگرد عناصر کے خلاف متحد ہونے اور انہیں عبرتناک انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ مختلف سیاسی و حکومتی شخصیات نے…

کوئٹہ دھماکا: آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وفاق اور بلوچستان حکومت نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گزشتہ روز…

کوئٹہ دھماکا، ریلوے اسٹیشنز اور حساس تنصیبات پر سیکیورٹی سخت، کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور(زیبائے پاکستان)کوئٹہ دھماکے کے بعد ریلوے پولیس نے ملک بھر میں سیکیورٹی انتظامات کو انتہائی سخت کر دیا ہے۔ ترجمان ریلوے پولیس کے مطابق کوئٹہ بم دھماکے کے تناظر میں تمام ریلوے پولیس اہلکاروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی…

کوئٹہ: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی چمن پھاٹک بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے لیے ٹراما سینٹر پہنچ گئے

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی چمن پھاٹک بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے لیے ٹراما سینٹر پہنچ گئے زخمیوں کی عیادت کی اور لواحقین سے علاج معالجے کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زخمیوں کی جلد…

چمن ٗ پولیو ٹیم کے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار حبیب الرحمان فائرنگ سے شدید زخمی

چمن (زیبائے پاکستان)چمن ٗ پولیو ٹیم کے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار حبیب الرحمان فائرنگ سے شدید زخمی اسحاق زئی قلعہ کے قریب پولیو ٹیم کے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار فائرنگ سے پولیس اہلکار حوالدار حبیب الرحمن کے نام سے ہوئی ہے شدید…

ریاست دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو چن چن کر انجام تک پہنچایا جائے گا : وزیراعلی بلوچستان میر…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی درندگی کا ثبوت…

معصوم شہریوں کو ٹارگٹ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس ہے…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان کا چمن پھاٹک کے قریب دہشت گردی کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار معصوم شہریوں کو ٹارگٹ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس ہے، دہشت گرد عناصر کسی رعایت…

معصوم شہریوں کو بزدلانہ دہشتگردی کا نشانہ بنانے والے انسان کہلانے کے مستحق نہیں : مینا مجید بلوچ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے ایکس پر جاری کردہ اپنے بیان میں کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر ناپاک اور فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے کوئٹہ میں معصوم…

کوئٹہ دھماکہ؛ عید منانے کیلئے گھر جانے والے 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمیوں کی اطلاعات

کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کے روز ایک ہولناک دھماکہ ہوا، جس میں عید کی چھٹیاں منانے گھروں کو جانے والے شہریوں اور ان کے خاندانوں کو نشانہ بنایا گیا، اس بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 24…

معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا کھلی انسانیت دشمنی ہے، بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کوئٹہ میں ریلوے ٹریک کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا کھلی انسانیت دشمنی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بزدلانہ حملوں سے…