براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

کوئٹہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کیوں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت بدستور برقرار ہے، شہر کے اکثر پٹرول پمپس بند ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ کھلے پمپس پر صارفین کا رش بڑھ گیا اور لمبی لمبی قطار لگ گئیں۔ شہریوں کا کہنا ہے…

میر سرفراز بگٹی کا گوادر ایئر پورٹ پر پہلی پرواز پر ردِ عمل سامنے آگیا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ساؤتھ ایئر کی پہلی کامیاب پرواز پر اظہار مسرت کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فراز بگٹی نے کہا کہ…

بلوچستان میں ٹرین سروس بحال، جعفر ایکسپریس آج کوئٹہ سے روانہ ہوگی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں 3 روز سے معطل ریلوے آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت جعفر ایکسپریس آج (ہفتہ) کو اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنے والی…

سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط

کوئٹہ ،کراچی (زیبائے پاکستان)صوبہ سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں…

بلوچستان میں عید الضحٰی کے موقع پر قربانی کی کھالیں کالعدم تنظیموں کو دینے پر پابندی عائد، وزیر…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت عیدالاضحٰی کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی، صفائی ستھرائی، قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے اور مجموعی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس…

اب وقت صرف مذمت اور روایتی بیانات کا نہیں بلکہ عملی اقدامات کرنے کا ہے نواب جنگیز مری

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء اور رکن بلوچستان اسمبلی نواب جنگیز مری نے کہا کہ اب وقت صرف مذمت اور روایتی بیانات کا نہیں بلکہ عملی اقدامات کرنے کا ہے نواب جنگیز مری نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی…

واقعہ کوئٹہ انسانیت پر حملہ ہے۔ ملک شاہ گورگیج

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 259 گوادر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی ملک شاہ گورگیج نے کوئٹہ چمن پھاٹک کے قریب مسافر ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم…

پشین میں سخت سیکیورٹی پلان مرتب، اسنیپ چیکنگ کا عمل شروع

پشین (زیبائے پاکستان )ایس ایس پی پشین کیپٹن (ر) نوید عالم نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے جامع سیکیورٹی پلان تیار کر کے شہر کے داخلی و خارجی راستوں سمیت حساس مقامات پر اسنیپ چیکنگ کا عمل سخت کر دیا…

کوئٹہ:عیدالاضحیٰ کے موقع پر سکولوں میں 5 روزہ تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سکولوں میں پانچ روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکول 25 سے 29 مئی تک بند رہیں گے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق…

کوئٹہ؛سریاب کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 5افراد قتل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 5افرادکوقتل کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملزم نے گھر میں گھس کر بہنوئی، 3بھانجوں اور بھانجی کو قتل کردیا، ملزم فائرنگ کے بعد فرارہو گیا، ورثا نے…