براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 6 دہشت گرد ہلاک

پنجگور (زیبائے پاکستان)پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 6 مبینہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی…

ماحولیات کا تحفظ آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ماحولیات کا تحفظ انسانی بقا، معاشی ترقی اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ…

گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیاں اس وقت کرہ ارض کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن چکی ہیں،ربابہ بلیدی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے عالمی یومِ ماحولیات کی مناسبت سے جاری کردہ اپنے خصوص پیغام میں کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیاں اس وقت کرہ ارض کے لیے سب سے بڑا…

کوشش رہی ہے کہ صوبے کے لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں ،صادق عمرانی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی مخلوط صوبائی حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کی شروع دن سے ہی…

پرنٹ میڈیا نے نوجوانوں میں جذبہ حب الوطنی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے : گورنر…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبہ بلوچستان کے معروضی حالات میں پرنٹ میڈیا,حکومت اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ جدید صحافتی رجحانات کی تشکیل، مادری زبانوں کے تحفظ اور ہمارے…

تعلیمی شعبے میں انقلابی قدم، پرائمری اسکول جینڈر فری قرار، یونیفارم کی شرط بھی ختم

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت تعلیم، صحت اور امن و امان سے متعلق جائزہ اجلاس میں تعلیمی شعبے میں اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں بلوچستان کے تمام فعال سرکاری اسکولوں سے ٹاٹ اور…

کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس اچانک معطل

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ شہر میں بعض سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر موبائل فون انٹرنیٹ سروس کو چند گھنٹوں کے لیے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔ معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین…

پارہ 48 ڈگری: گزشتہ روز نوکنڈی اور سبی ملک کےگرم ترین شہر رہے

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے شہر نوکنڈی اور سبی گزشتہ روز ملک کےگرم ترین شہر رہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز نوکنڈی اورسبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 ڈگری ریکارڈ ہوا جب کہ دالبندین میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 47…

ڈیجیٹل جنگ جاری، نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی: جمال رئیسانی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ایک خاموش جنگ لڑی جا رہی ہے، جس میں بارود سے زیادہ نوجوانوں کے ذہنوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کوئٹہ میں صوبائی وزراء علی مدد جتک…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر اظہار اطمینان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے مختلف اضلاع میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر اظہار اطمینان کیا ہے۔ ایک بیان میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز سکیورٹی فورسز کی پیشہ…