براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان کا لیڈی ڈاکٹر کو تیزاب حملے سے بچاتے ہوئے جھلسنے والے اسپتال ملازم کو فون، بہادری…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے لیڈی ڈاکٹر کو تیزاب حملے سے بچاتے ہوئے جھلسنے والے سنڈیمن اسپتال کے ملازم عبدالرزاق ترکئی کو فون کر کے ان کی بہادری پر سراہا۔
میر سرفراز بگٹی نے تیزاب سےجھلسنے والے سنڈیمن…
تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کا طبی معائنہ مکمل، طبیعت اب کیسی ہے؟
کوئٹہ،کراچی (زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں تیزاب سے جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون ڈاکٹرکراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
اسپتال ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون ڈاکٹر کا ری کنسٹرکٹیو سرجن اور ماہر چشم نےمعائنہ مکمل کر لیا ہے، لیڈی ڈاکٹر کے…
قلعہ عبداللہ: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق
قلعہ عبداللہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے آ کر 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں پیش آیا، شادی کی تقریب میں منعقدہ میوزک…
محمود اچکزئی بلوچ اور پشتونوں میں تفریق پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز…
پشین(زیبائے پاکستان) بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری نے پشین میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں عہدہ خیرات میں ملا ہے اور وہ اس عہدے…
بلوچستان میں ایرانی پٹرول سستا، کئی اضلاع میں قیمت 280 روپے فی لیٹر تک گر گئی۔
کوئیٹہ ( زیبائے پاکستان )بلوچستان میں ایرانی پٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی، متعدد اضلاع میں نرخ 280 سے 350 روپے فی لیٹر تک آگئ تفصیلات کے مطابق بلوچستان بھر میں ایرانی پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے…
سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب گردی کے حملے کی شدید مذمت
کویٹہ ڈاکٹروں کے تحفظ میں ناکامی ناقابلِ قبول، واقعہ…
تعمیرِ نو یونیورسٹی کا قیام بلوچستان کے تعلیمی مستقبل میں سنگِ میل ثابت ہوگا: چیئرمین ایچ ای سی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) ڈاکٹر نیاز احمد اختر ستارہ امتیاز نے کہا ہے کہ تعمیرِ نو یونیورسٹی کا قیام بلوچستان کے تعلیمی منظرنامے میں ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوگا، جو صوبے میں اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور انسانی…
چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی جامعہ بلوچستان میں اسناد تقسیم کی تقریب میں بطور مہمانِ…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )جامعہ بلوچستان میں افسران کے لیے پانچ روزہ تربیتی نشست اور اعزازی اسناد کی تقسیم کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور…
چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد اختر کا جامعہ بلوچستان کا دورہ، وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)جامعہ بلوچستان میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد پاکستان پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور…
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری
گوادر(زیبائے پاکستان)پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے 15 روز کا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کر دیا۔
ترجمان پی اے اے کے مطابق 5 جون تا 20 جون کا نیا شیڈول جاری کیا گیا جس کے تحت گوادر ایئرپورٹ پر ہفتہ وار…
