براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

مستونگ: کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں

مستونگ(زیبائے پاکستان) لکپاس کے قریب کسٹم کے گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ڈی سی مستونگ کے مطابق آگ گزشتہ روز صبح 10 بجے لگی تھی جس پر تاحال قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 10 سے…

پاکستان نیوی کے باصلاحیت باکسر محمد جانزیب نے انٹرنیشنل فائٹ نائٹ بلوچستان کوئٹہ 2026 میں شاندار…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )پاکستان نیوی کے باصلاحیت باکسر محمد جانزیب نے انٹرنیشنل فائٹ نائٹ بلوچستان کوئٹہ 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار راؤنڈز پر مشتمل ٹائٹل فائٹ میں اپنے حریف کو شکست دے کر نیشنل ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔…

عالمی ٹرانزٹ ٹریفک بڑھانے کے لیے گوادر پورٹ پر ٹیرف میں نمایاں کمی کا فیصلہ

گوادر(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے عالمی ٹرانزٹ ٹریفک بڑھانے کے لیے گوادر پورٹ پر ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔ جنید انوار چوہدری کے مطابق کنٹینر بردار جہازوں کی برتھنگ فیس میں 25 فیصد کمی اور…

بلوچستان میں غربت خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ ملک ولید توخئ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) معروف قبائلی، سماجی اور سیاسی شخصیت ملک ولید خان توخئ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غربت، بے روزگاری اور مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے جبکہ متعدد غریب خاندان فاقہ کشی جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہے…

پانی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انجنئیر ندیم پانیزئی

پشین (زیبائے پاکستان) محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پشین کے ایگزیکٹو انجینئر ندیم پانیزئی نے کہا ہے کہ ضلع پشین میں شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ اپنے دفتر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے…

معرکہ حق وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان نے اپنی قوت، خودداری اور غیر متزلزل عزم کا لوہا پوری دنیا میں…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا معرکہ حق کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ معرکہ حق وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان نے اپنی قوت، خودداری اور غیر متزلزل عزم کا لوہا پوری دنیا میں منوایااس عظیم دن کے موقع پر…

کوئٹہ:بلوچستان بھر میں معرکہ حق کا دن تہوار کے طور پر منایا جارہا ہے،صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں معرکہ حق کا دن تہوار کے طور پر منایا جارہا ہے، پاکستان کا وجود خطے میں امن کا نشان ہے پاک فوج کو دشمن کے ناپاک جارحیت پرفوری جواب دینے پر خراج…

کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندورن ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کردی گئی جس کی وجہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ…

معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل، بلوچستان بھر میں ریلیاں

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)عرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے بلوچستان کے مختلف شہروں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ زیارت، سنجاوی،ہرنائی، لورالائی، قلات اورچمن میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اورپاک…

9 مئی واقعات تاریخ کا افسوسناک باب ہیں۔ سید صادق آغا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سنئیر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے 9 مئی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات ملکی تاریخ کا ایک افسوسناک اور حساس باب ہے، جس سے قوم نے…