پلاسٹک بوتلیں اب بنیں گی کمائی کا ذریعہ، شہری کیسے رقم حاصل کرسکتے ہیں؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پلاسٹک کی بوتلیں اب پھینکیں نہیں کیونکہ یہ بنیں گی اب کمائی کاذریعہ ، پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور ماحول دوست سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے شہریوں کے لیے گرین کریڈٹ پروگرام متعارف کرادیا ہے، جس کے تحت…

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم کا اظہارِ تشکر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 21.4 ارب ڈالر کے قریب ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اہم معاشی پیش رفت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے اسے معاشی استحکام کی جانب ایک اور…

41 سال کی عمر میں حمل، ماہرہ خان کو ’بوڑھی خاتون‘ کہنے پر ٹی وی چینل شدید تنقید کی زد میں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو 41 سال کی عمر میں پریگننٹ ہونے پر ’بوڑھی خاتون‘ قرار دینا ٹی وی چینل کو مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین نے الفاظ کے انتخاب پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں…

سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سعودی سلامتی پر سمجھوتا کرنا ممکن نہیں، مملکت اور حرمین شریفین کے دفاع کیلیے پاکستان ہرحد پار کرنے کو تیارہے۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد…

پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور خودمختار بحالی سے وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ لندن میں جے پی مورگن کی ایمرجنگ اینڈ فرنٹیئر مارکیٹس مواقع کانفرنس میں…

سعودعی عرب کو جدید ایف 35 جنگی طیارے دینے کی راہ ہموار، امریکا نے منظوری دے دی

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکا نے سعودی عرب کو 48 جدید F-35 لائٹننگ ٹو جنگی طیارے فروخت کرنے کی ممکنہ منظوری دے دی مجوزہ دفاعی معاہدے کی مالیت 24.3 ارب ڈالر ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پیکیج میں 48 F-35 طیاروں کے ساتھ 49 انجن،…

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک

پنجگور (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت مختلف کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔…

بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹوکے تحت صوبے میں ترقی کے نئے دور کا آغاز

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان اسپیشل دیولپمنٹ انیشی ایٹوکے تحت صوبے میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔ ضلع صحبت پورمیں بی ایس ڈی آئی کے فیزون اورٹو کے تحت تمام72 منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کرلیے گئے ہیں۔ یہاں ترقیاتی منصوبوں کے…