فیلڈ مارشل سے متعلق بیان پر نثار کھوڑو کی وضاحت سامنے آگئی، غلط فہمی پر اظہارِ افسوس

کراچی(زیبائے پاکستان)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے فیلڈ مارشل سے متعلق اپنے گزشتہ روز کے بیان پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیان کے مفہوم سے پیدا ہونے والا تاثر ان کی نیت کے مطابق نہیں تھا، جس پر انہیں دلی افسوس ہے۔ نثار کھوڑو نے…

کیا سرکاری کام کے دن تبدیل ہوگئے؟ سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومتِ پاکستان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے سرکاری کام کے دنوں میں تبدیلی سے متعلق نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے عوام کو خبردار کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر حکومتِ پاکستان کے ورکنگ ڈیز میں تبدیلی سے…

ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ آف پاکستان نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے دونوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی…

جیکو J5 کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی ، خریداروں کیلئے اہم اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں گاڑیوں کے خریداروں کیلئے اہم خبر سامنے آگئی ہے حکومت کی جانب سے سیلز ٹیکس کے نظام میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد نیکسٹ جین آٹو نے جیکو اور اومودا گاڑیوں کی نئی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ کمپنی کے…

لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کے خلاف دی گئی درخواست خارج کردی

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کی کارروائی کے خلاف قومی کرکٹر محمد رضوان کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں متعلقہ فورم پر پیش ہو کر شوکاز نوٹس کا جواب دینے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے سابق…

’بوہے باریاں‘ کی بھارت میں پھر دھوم، جیسمن سینڈلاس کا حدیقہ کیانی کو منفرد خراجِ تحسین

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارت کی مقبول پنجابی گلوکارہ جیسمین سینڈلاس نے پاکستانی موسیقی کی ممتاز شخصیت حدیقہ کیانی کے لازوال اور مقبول ترین گانے “بوہے باریاں” کو اپنے منفرد انداز میں براہِ راست (لائیو) گا کر سامعین کے دل جیت لیے۔ سوشل میڈیا…

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 18 پرو کے کیمرے میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا

نیویارک(زیبائے پاکستان)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 18 پرو کے کیمرے میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار یا تبدیل کی گئی تصاویر کے بڑھتے ہوئے رجحان سے نمٹنا ہے۔ ایپل کے مطابق نئے فیچر ریفرنس امیج کے…

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے! ایک تولہ 4 لاکھ 57 ہزار روہے سے تجاوز کر گیا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز جمعرات 17 ستمبر 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار 236 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے تاہم یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے…

سعودی ریال 75 ، اماراتی درہم 77 روپے کا! جانیں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ 17 ستمبر 2026 کو صبح 11 بج کر 26 منٹ پر جاری ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.05 روپے میں خریدا اور 278.30 روپے میں فروخت…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی! فی بیرل 103 ڈالر کی سطح پر

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)ایشیائی کاروباری سرگرمیوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع مزید پھیلنے کے خدشات کے باعث قیمتیں اب بھی 100 ڈالر فی بیرل کی سطح سے اوپر برقرار ہیں۔…