شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی: مومنہ اقبال
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے 12 روز قبل شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھی اور خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی۔
اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں شادی سے قبل پیش آنے والے شدید ذہنی دباؤ کے بارے میں گفتگو…
اسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے۔ سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے اسمارٹ لاگ ڈاؤن اور نقل و حمل محدود کرنے کی تجاویز پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی مشکلات سے دوچار ہے، ایسے…
نویں جماعت کے خراب نتائج پر وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہارِ خفگی، اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کلاس نہم کے امتحانی نتائج پر خفگی کا اظہار کرتے ہوئے خراب امتحانی نتائج کے حامل اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
طلبہ کے امتحانی نتائج کو…
کوئٹہ؛ ایک ماہ قبل کمسن بچے کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، قاتل چچی گرفتار
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں ایک ماہ قبل بوری بند حالت میں ملنے والے کمسن بچے علی شاہ کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ (ایس سی آئی ڈبلیو) نے کارروائی کرتے ہوئے مقتول کی سگی چچی کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق…
بلوچستان میں سیاحتی مقامات کی بہتری اور تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان حکومت بولان، خضدار، زیارت اور ہرنائی سمیت صوبے بھر میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات کی بہتری اور تفریحی سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔
ڈائریکٹر محکمہ…
پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر ہر لحاظ سے سعودی عرب کے ساتھ ہے۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری…
ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی شادی نہیں ہوئی، تصاویر جعلی ہیں، اسٹائلسٹ کا نیا انکشاف
نیویارک(زیبائے پاکستان)ہالی ووڈ اداکارہ زینڈایا اور ٹام ہالینڈ کی شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔
زینڈایا کے معروف اسٹائلسٹ لا روچ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے دونوں کی شادی کے حوالے سے جھوٹ بولا تھا۔…
علی ظفر نے کترینہ کیف کی باڈی شیمنگ کرنے والے مردوں کو آئینہ دکھا دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے اپنی سابقہ ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ان کے بعد از زچگی ہونے والی باڈی شیمنگ کی مذمت کی ہے۔
علی ظفر اور کترینہ کیف نے 2011 میں ریلیز ہونے والی رومانوی…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد
آواران (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جن کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز…
