لاہور؛ ججز کو ذاتی گاڑیوں پر گرین رجسٹریشن، نیلی بتی اور گاڑی کو سرکاری ظاہر کرنے سے روک دیا گیا
لاہور(زیبائے پاکستان)سیشن جج لاہور نے ججز کو ذاتی گاڑیوں پر گرین رجسٹریشن، نیلی بتی اور گاڑیوں کو سرکاری ظاہر کرنے سے روک دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق خورشید خواجا نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ریمارکس دیے کہ مونیٹائزیشن کے بعد بعض گاڑیاں…
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی: ڈیلی میل کا دعویٰ
آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے بزنس مین کیمرون او ریلی سے دوسری شادی کرلی۔
ڈیلی میل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایوارڈ یافتہ فلم پروڈیوسر اور آنجہانی شہزادی…
انسان، پروڈکٹیوٹی اور مادی قدریں، کافکا کے آئینے میں ہمارے رویے
احمد خان اچکزئی
محرم قارئین، انسان کا وجود محض معاشی افادیت اور مالی پیداوار کا نام نہیں، بلکہ جذبات، احساسات، رشتے داری اور مشترکہ یادوں کا ایک لطیف مجموعہ ہے۔ تاہم جدید دور کے مادی ڈھانچے اور سرمائے پر مبنی سماجی شعور نے انسانی قدر و…
کاروباری ہفتے کا مہنگا ترین آغاز! عالمی منڈی میں خام تیل 107 ڈالر فی بیرل کی سطح پر
نیویارکـ(زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر 3 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں حوثیوں کے تازہ حملوں، خلیج میں بحری جہازوں کو نشانہ بنائے جانے اور سعودی عرب کی اہم…
پیر 14 ستمبر کی صبح سونا 4 لاکھ 57 ہزار روپے فی تولہ! نئے نرخ سہ پہر 3 بجے ہونگے جاری
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بروز پیر 14 ستمبر 2026 کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے کی سطح پر ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی…
پیٹرول ریلیف بہت مشکل سے ملے گا؟ جانیں شرائط اور رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت کی جانب سے مستحق شہریوں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے کی براہ راست رعایت فراہم کی جا رہی ہے۔ یہ سہولت موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک کی چھوٹی گاڑیوں کے مالکان کے لیے ہوگی۔…
کویتی دینار 896 روپے کا! جانیے 14 ستمبر 2026 کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)کاروباری ہفتے کے پہلے روز غیر ملکی کرنسیوں کے اوپن مارکیٹ نرخ جاری کردیئے گئے جہاں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 278 روپے 40 پیسے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 379 روپے 78 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ یورو بھی 325 روپے 53 پیسے میں فروخت…
نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم ترین اجلاس، ملک میں نئے صوبوں کی تشکیل ، عوام کو ریلیف دینے پر…
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیرِ صدارت لاہور میں ہونے والے اہم اجلاس میں نئے صوبوں کی تشکیل، ملکی سیاسی و انتظامی امور اور عوامی ریلیف پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی…
کوئٹہ رائٹرز گلڈ ( برگ ) کی جانب سے صحافیوں میں شیلڈ اور کتب کی تقسیم، میر عبدالرحیم جتک کا خطاب
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے صحافتی منظرنامے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر بلوچستان میڈیا فورم کا پہلا مرکزی سیشن کوئٹہ میں مرکزی صدر قیوم بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں بلوچستان کے مختلف اضلاع، ڈویژنوں اور دور دراز علاقوں سے تعلق…
عمران خان کے ساتھ پسِ پردہ رابطے ہو سکتے ہیں لیکن اس کی ایک قیمت چکانی پڑے گی، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے واضح کیا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کی تجویز تاحال ابتدائی مراحل میں ہے اور اسے پارلیمانی منظوری کے لیے 6 سے 8 ماہ لگ سکتے ہیں۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ…
