بیٹی کے خاص دن پر مریم نواز کا نفیس انداز، لباس کی قیمت بھی سامنے آگئی
لاہور(زیبائے پاکستان)سابق وزیراعظم نواز شریف کی نواسی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، جہاں دلہن کے ساتھ ساتھ مریم نواز کے خوبصورت انداز کو بھی سراہا…
اسلام آباد میں احتجاج، وفاقی حکومت نے بڑا سکیورٹی پلان تیار کرلیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد میں سیاسی و عوامی سرگرمیوں کے متوقع انعقاد کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے مجموعی طور پر 23 ہزار 500 اضافی…
ڈیجیٹل ویکسینیشن کارڈ کی شرط، پاکستانی عمرہ زائرین سے متعلق بڑا فیصلہ
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نادرا سے مربوط ڈیجیٹل ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی شرط پر عمل درآمد کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی گئی۔
کراچی ایئرپورٹ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے نادرا سے مربوط…
پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ کیخلاف کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو ممکنہ لانگ مارچ اور احتجاج کے خلاف کیس میں دلائل اور آئی جی خیبرپختونخوا کا بیان سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بینچ نے…
نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف کی مشاورت سے مشروط، مزید تاخیر کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستنا)ا ملک میں نئی آٹو پالیسی کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کی مشاورت سے مشروط کردی گئی، جس کے باعث آئندہ 5 سال کے لیے تیار کی گئی نئی آٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کے اجراء میں مزید تاخیر کا امکان بڑھ گیا ہے۔
ذرائع…
واٹس ایپ نے اسٹیٹس فیچر میں اہم سہولت متعارف کرا دی
نیویارک(زیبائے پاکستان )انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے اسٹیٹس اپ ڈیٹس پر میوزک کے دورانیے کی مدت بڑھانے کی سہولت متعارف کرا دی۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں 30 سیکنڈ تک طویل میوزک کلپس کی…
نکاح پر اربوں روپے کی جیولری؟ ماہ نور صفدر کے شاہانہ برائیڈل لُک کی تفصیلات جانیں
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان کا عروسی لُک سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔
ماہ نور صفدر نے اپنی زندگی کے خاص دن کیلئے روایتی مگر نفیس انداز کا…
مشرق وسطیٰ صورتحال اور فلائٹ سسٹم میں خرابی؛ پاکستان میں پروازوں کا نظام درہم برہم
لاہور(زیبائے پاکستان) مشرق وسطیٰ اور برطانیہ میں فلائٹ آپریٹنگ سسٹم میں خرابی کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا۔
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سمیت ملک کے دیگر ایئرپورٹس سے بیرون ممالک جانے والی 41 پروازیں منسوخ جبکہ 30 تاخیر کا…
بلوچستان؛ یتیم اور بے سہارا بچیوں نے تعلیم کے ساتھ ہنر مندی میں بھی اپنی صلاحیتیں ثابت کر دیں
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں یتیم اور بے سہارا بچیوں نے تعلیم کے ساتھ ہنر مندی میں بھی اپنی صلاحیتیں ثابت کر دیں۔
ایس او ایس ویلیج کی 10 بچیوں نے ایک سالہ بیوٹیشن کورس مکمل کر لیا۔ ایس او ایس ویلیج کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بچیوں کی…
مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی قابلِ تحسین ہے، وزیراعلیٰ…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی قابلِ تحسین ہے
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف بروقت اور مؤثر کارروائی کی
دہشت گردی کے…
