صوبائی مشیر برائے کلچر و یوتھ افیئرز نوابزادہ زرین خان مگسی — نوجوانوں کی امید، ثقافت کے فروغ کا عزم

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )صوبائی مشیر برائے کلچر و یوتھ افیئرز نوابزادہ زرین خان مگسی صوبہ بلوچستان میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود، ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انہیں ترقی کے مواقع فراہم کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کی متحرک…

سید خلیل الرحمٰن اور موسیٰ فرمان کے انتقال پر کاشف حیدری کا اظہارِ افسوس

دونوں مرحومین کی صحافتی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، کاشف حیدری کوئٹہ ( زیبائے پاکستان) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے روزنامہ جنگ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر و سینئر صحافی سید خلیل الرحمٰن اور کوئٹہ پریس کلب کے فوٹو جرنلسٹ موسیٰ…

پٹرول چند روز میں 30 روپے مہنگا، عوام و تاجروں پر معاشی ظلم ہے، کاشف حیدری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ، کاروباری طبقہ پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہے، ترجمان حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرکے مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے، پٹرولیم قیمتوں میں فوری…

تحریک انصاف کا مارچ نہیں ہوگا،پی ٹی آئی والے فیس سیونگ کیلئے منتیں کررہے ہیں، شیر افضل مروت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شیر افضل مروت نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کوئی کردار ادا نہیں کیا ،انہوں نے کہا کہ ان کے پاس سہیل آفریدی کے خلاف آئینی اور…

ماہ نور صفدر کے نکاح میں شہباز شریف کا دلچسپ انداز، نواز شریف بھی ساتھ موجود

لاہور(زیبائے پاکستان)ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی ایک ویڈیو نے شرکا کی توجہ حاصل کرلی، جس میں وزیراعظم خود ایونٹ کار چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شادی کی تقریب کے دوران شہباز شریف نے…

سندھ میں ریٹائر ہونے والے ملازمین کیلئے بڑی خبر

کراچی (زیبائے پاکستان)سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن کے حصول میں پیش آنے والی مشکلات ختم کرنے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا ہے، یکم جنوری 2027 سے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن اور بنیادی مالی…

پنجاب میں بارشوں کا آخری سپیل آج سے شروع، بڑے شہروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب میں گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی جہاں موسم ایک بار پھر کروٹ لینے والا ہے اور مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے 17 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع…

پیٹرول کیوں مہنگا؟، کس کی نا اہلی، شاہد آفریدی بھی برس پڑے

کراچی (زیبائے پاکستان)سابق قومی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کو حکومتی نااہلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس اہداف کی ناکامی کا بوجھ غریب عوام پر ڈالنا سراسر ناانصافی ہے۔ انہوں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ…

بڑھتی مہنگائی اور عالمی دباؤ، نئی مانیٹری پالیسی سے قبل اسٹیٹ بینک انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتوں اور مقامی مہنگائی میں تیزی کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان پیر کو متوقع مانیٹری پالیسی اجلاس میں شرح سود کے حوالے سے کڑے امتحان کا شکار ہے۔ تجارتی حلقے موجودہ شرح برقرار رکھنے کے حق…

عمران خان سے کسی قسم کی کوئی ’ڈیل‘ نہیں ہوگی، بنی گالہ منتقلی کا منصوبہ بھی ناکام بنا دیا گیا،…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر ناصر بٹ نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ’ڈیل‘ نہیں ہوگی اور ان کی تمام تر سیاسی حکمت عملیاں ناکام ثابت ہوں گی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے جعلی…