بلوچستان میڈیا فورم کا مرکزی سیشن ،اہم فیصلوں کا اعلان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کا پہلا مرکزی سیشن مرکزی صدر قیوم بلوچ کی صدارت میں کوئٹہ میں منعقد ہوا۔جس میں فورم کی مرکزی کابینہ، مرکزی عہدیداران، اراکین سینٹرل کمیٹی اور بلوچستان کے مختلف علاقوں سبی، مچھ بولان، بھاگ، صحبت پور،…
قلات میں سرکاری محکموں کی پوسٹوں کے آرڈرز سالوں سے زیرِ التوا، تعلیم یافتہ نوجوان شدید مشکلات کا…
قلات(زیبائے پاکستان) قلات میں مختلف سرکاری محکموں کی آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے درخواستیں جمع کروانے والے تعلیم یافتہ نوجوان کئی سال گزرنے کے باوجود اپنے تقرری کے آرڈرز کے منتظر ہیں، جس کے باعث نوجوان شدید ذہنی اذیت اور بے روزگاری کا سامنا…
بلوچستان کا ایک اور قومی اثاثہ انٹرنیشنل کھلاڑی راز محمد بیروزگاری کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گیا،
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کا ایک اور قومی اثاثہ انٹرنیشنل کھلاڑی راز محمد بیروزگاری کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گیا،
انٹرنیشنل ووشو، MMA اور کِک باکسنگ کے باصلاحیت کھلاڑی رازمحمد روزگار نہ ملنے کے باعث معاشی مجبوری میں ڈیزل اور پٹرول…
شرح سود بڑھے گی یا برقرار رہے گی؟ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
کراچی(زیبائے پاکستان) ملک میں شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی آج شرح سود کا جائزہ لے گی، جبکہ اگست میں افراط زر دہرے ہندسے تک بڑھنے کے بعد پالیسی ریٹ میں اضافے…
تاجر برادری کا فیصل آباد ڈویژن کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ
فیصل آباد(زیبائے پاکستان)فیصل آباد کی تاجر برادری نے فیصل آباد شہر کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ کر دیا، تاجروں کے مطابق معاشی ترقی کے لیے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہے۔
تاجر برادری نے عوامی مسائل کے حل، بہتر گورننس اور انتظامی اصلاحات کے لیے…
عمران خان نااہل ہیں، وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے، شیر افضل مروت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جا چکا ہے، وہ وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سہیل آفریدی نااہلی کیس کی…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک
مستونگ (زیبائے پاکستان)مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک کردیے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں ضلع مستونگ…
کراچی میں آج بھی شدید گرمی کا راج، دوپہر کے وقت گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں آج بھی موسم دن بھر شدید گرم رہنے کا امکان ہے تاہم دوپہر کے وقت شہر کے مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے بادل بننے کا امکان ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی…
سوکھتے دریا، بنجر کھیت اور غذائی قحط کی آہٹ
تحریر: عباس مہد
انسانوں کی تاریخ، قومی معیشتوں کے ارتقاء اور ریاستوں کے عروج و زوال کے صحائف کا اگر ایک عمیق، سائنسی اور تحلیلی نظر سے مطالعہ کیا جائے، تو یہ تلخ حقیقت کھلی کتاب کی طرح سامنے آتی ہے کہ قحط محض بارشوں کا رک جانا یا زمین کا…
