موٹرسائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے بڑے ریلیف کی منظوری دیدی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں کمی کے بجائے موٹرسائیکل سواروں کو 2000 روپے ماہانہ ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ وزارت خزانہ نے 430 ارب روپے کے دستیاب ہنگامی فنڈز کے استعمال سے بھی صاف انکار کر دیا ہے۔ وفاقی…

آئی سی سی ٹیسٹ ریینکنگ جاری، پاکستانی ٹیم تاریخ کی نچلی ترین سطح پر آگئی، کیا پاکستان کرکٹ کا…

لاہور(زیبائے پاکستان )پاکستانی ٹیم تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کے ہاتھوں حالیہ سیریز میں شکست کے بعد 9 ویں نمبر پر آ گئی ہے۔ گزشتہ 20 میچوں میں محض 7 کامیابیاں اور 6 سیریز میں وائٹ واش نے…

حکومت نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بندوق کے زور پر مذاکرات کسی صورت نہیں ہوں گے، وزیرداخلہ…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ تشدد کے بجائے قلم، تباہی کے بجائے ترقی اور نفرت کے بجائے امن کا راستہ اختیار کرنا ہوگا حکومت نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بندوق کے زور پر مذاکرات کسی صورت نہیں…

رضا اللہ کی ٹیسٹ ڈیبیو پر شاندار آل راؤنڈ کارکردگی، شاہد آفریدی بھی معترف

کراچی(زیبائے پاکستان) قومی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی رضا اللہ کے شاندار آل راؤنڈ ڈیبیو پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ رضا اللہ نے اپنے ڈیبیو میں…

25 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان

کراچی(زیبائے پاکستان)قومی بچت نے 25 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی 10 ستمبر2026 کو کوئٹہ میں ہونے والی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کردیئے۔ قرعہ اندازی کے مطابق دو بانڈ ہولڈرز نے پہلا انعام حاصل کیا ہے جس کی مالیت 3 کروڑ روپے فی انعام…

نیا موسمی سسٹم اثر انداز، کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کراچی(زیبائے پاکستان) خلیج بنگال اور بھارت میں بننے والے ہوا کے کم دباؤ کے سبب کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ پر موجود ہوا کا ایک کم دباو اب مدھیہ پردیش اور…

ماہرہ خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ کی پوسٹ وائرل

لاہور(زیبائے پاکستان)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر خوشخبری سنا دی۔ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ہم منصوبے بناتے ہیں…

نئے صوبوں کا معاملہ قومی مشاورت سے حل ہونا چاہیے: چودھری شجاعت حسین

لاہور(زیبائے پاکستان)صدر پاکستان مسلم لیگ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا معاملہ سیاسی محاذ آرائی نہیں، قومی مشاورت سے حل ہونا چاہیے۔ چودھری شجاعت حسین سے مسلم لیگ سندھ کے صدر آصف جمال، جنرل سیکرٹری آفاق خٹک نے ملاقات کی۔ اس…

حادثات اور ہنگامی حالات میں بروقت ابتدائی طبی امداد ناگزیر ہے، مریم نواز شریف

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ حادثات اور ہنگامی حالات میں بروقت ابتدائی طبی امداد ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ورلڈ فرسٹ ایڈ ڈے پر اپنے پیغام میں ریسکیو 1122 سروس فراہم کرنے والے ریسکیورز…

ایپل کا پرانے آئی فونز کے لیے اہم فیچر مزید ایک سال تک جاری رکھنے فیصلہ

نیویارک(زیبائے پاکستان)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 18 پرو کی پریس ریلیز میں موجود ایک فٹ نوٹ کے ذریعے انکشاف کیا ہے کہ پرانے آئی فون صارفین کے لیے مفت سیٹلائٹ فیچرز کی سہولت مزید ایک سال تک جاری رہے گی۔ اس توسیع کے بعد 2022 میں…