غریب گھرانوں کے نوجوانوں میں کھانے کی بیماریاں زیادہ عام ہونے کا انکشاف!
برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانوی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے نوعمر افراد کے مقابلے میں غریب پس منظر سے آنے والے نوجوانوں میں کھانے سے متعلق بیماریوں میں مبتلا ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
تحقیق کے مطابق جن…
حنا جاوید قتل کیس، اہلخانہ کا شواہد میں ٹیمپرنگ اور تفتیش پر عدم اعتماد
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)راولپنڈی میں حنا جاوید قتل کیس میں اہلخانہ نے شواہد میں ٹیمپرنگ اور تفتیش پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو فوری مداخلت کے لیے دوسرا خط ارسال کردیا۔
خط میں کہا گیا ہے کہ مرکزی ملزم…
قلات — تاریخ، وفاداری اور ہماری ذمہ داری
تحریر شاہد مینگل
قلات صرف ایک ریاست کا نام نہیں، یہ ایک تاریخ ہے، ایک تہذیب ہے، ایک شناخت ہے اور ایک ایسی سرزمین ہے جس کے ذرے ذرے میں ہمارے بزرگوں، ہماری روایات اور ہماری نسلوں کی یادیں بستی ہیں۔
قلات کو صرف سیاسی نقشے پر موجود ایک خطہ…
کراچی میں معروف ٹرانسپورٹر حاجی میر اکبر لہڑی جیب کتروں کا نشانہ بن گئے۔
کراچی(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے معروف ٹرانسپورٹر اور قبائلی شخصیت حاجی میر اکبر لہڑی کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر جیب کتروں کی واردات کا نشانہ بن گئے۔ واقعہ ایک میڈیکل اسٹور کے اندر پیش آیا جہاں نامعلوم جیب کتروں نے ان کے پاس موجود قیمتی…
کراچی پورٹ کی تاریخی کارکردگی، خلیجی تنازع نے نئے تجارتی مواقع پیدا کر دیے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت کراچی پورٹ 138 سال سے پاکستان کی بحری تجارت میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔
گزشتہ مالی سال کراچی پورٹ نے اپنی تاریخ میں سب سے زیادہ کارگو اور کنٹینرز ہینڈل کیے، کراچی…
ضلع شیرانی میں ترقی کا نیا سفر، ترقیاتی منصوبوں سے عوامی سہولیات اور معیارِ زندگی میں نمایاں بہتری
شیرانی (زیبائے پاکستان)بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت ضلع شیرانی میں ترقیاتی منصوبوں نےعلاقے میں تعمیرو ترقی کی نئی بنیاد رکھ دی ہے۔
فیز ون اور ٹو کے تحت ضلع شیرانی میں مجموعی طور پر 116 ترقیاتی منصوبے منظور کئے گئے، جن میں سے…
نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا، رانا ثناء اللہ
لاہور(زیبائے پاکستان) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا،اس حوالے سے ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ بھی پارلیمنٹ نے ہی کرنا ہے، 27 ستمبرکے لانگ مارچ کے حوالے سے تحریک انصاف سے مشاورت آن دی…
گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) 3روز میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 40 فیصد اضافہ کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ میں پہلی بار 400 روپے کا فگر عبور کر کے 403 روپے فی لیٹر ہونے سے جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں مہنگائی کا نیا سونامی آ…
ملک کے تمام مظلوم اور غریب انتظامی یونٹس کے قیام کیلیے متحد ہوں، مصطفیٰ کمال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)یم کیو ایم پاکستان کے سینیئر مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اب وقت آچکا ہے کہ پاکستان میں انتظامی ریسٹرکچرنگ کی جائے تاکہ اختیارات اور وسائل ملک کے ہر شہری کی دہلیز تک پہنچ سکیں۔…
بلوچستان کو کوئٹہ میں بیٹھ کر کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، انتظامی بنیاد پر صوبے بننے چاہئیں، سرفراز بگٹی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو انتظامی طور پر کوئٹہ میں بیٹھ کر ایک اکائی کے طور پر کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، ملک میں صوبے لسانی نہیں بلکہ انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں اور نئے صوبوں کے…
