پاک سوزوکی نے ’کلٹس‘ گاڑی کی پیداوار اچانک بند کردی، وجہ کیا بنی؟
کراچی (زیبائے پاکستان)پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے 2 مقبول ویرینٹس، کلٹس ‘وی ایکس آر’ اور کلٹس ‘اے جی ایس’ کو فوری طور پر بند کرتے ہوئے ان کی نئی بکنگ روک دی ہے۔
1 ستمبر 2026 کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے بعد اب صارفین کے لیے صرف کلٹس…
ہیکنگ سے بچاؤ کیلئے واٹس ایپ کا نیا سیکیورٹی فیچر متعارف
لندن (زیبائے پاکستان)واٹس ایپ صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ٹو اسٹیپ ویریفکیشن کے موجودہ طریقہ کار میں اہم تبدیلی کرنے جا رہا ہے۔
اب تک واٹس ایپ پر ٹو اسٹیپ ویریفکیشن کے لیے 6 ہندسوں پر مشتمل پن استعمال کیا جاتا ہے، تاہم نئے…
حادثات کو روکنے کیلئے بڑا فیصلہ، بڑی گاڑیوں پر پابندی لگ گئی
لاہور(زیبائے پاکستان)حادثات کی روک تھام اور سڑکوں پر غیر محفوظ و غیر قانونی گاڑیوں کی آمدورفت روکنے کے لیے لاہور کے داخلی راستوں پر کمرشل اور ہیوی گاڑیوں کی چیکنگ مزید سخت کردی گئی۔
چیف ٹریفک آفیسر لاہور کے مطابق شہر کے تمام اہم داخلی…
خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پُروقارپاسنگ آؤٹ پریڈ
خضدار(زیبائے پاکستان)ایف سی بلوچستان(ساؤتھ) ٹریننگ سینٹرخضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پُروقارپاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
ایف سی بلوچستان(ساؤتھ) کے خضدارمیں قائم ٹریننگ سینٹرسے 1422 ریکروٹس تربیت مکمل کرکے پاس آؤٹ ہو ئے۔…
بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو، مختلف اضلاع میں ترقیاتی وفلاحی کام کامیابی سے جاری
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹوکےتحت مختلف اضلاع میں ترقیاتی وفلاحی کام کامیابی کےساتھ جاری ہیں۔
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹوکےتحت گورنمنٹ بوائزماڈل اسکول تربت میں نیا فرنیچرفراہم کردیاگیا ہے۔ منصوبے…
یومِ دفاع و شہدا, نوجوانوں کا عزم قابلِ دید، شہدا کی قربانیوں کو سلام
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں یومِ دفاع و شہدا کےموقع پر نوجوانوں کا عزم قابل دید ہے، جہاں شہدا کی قربانیوں کو سلام پیش کرنے کے ساتھ روشن پاکستان کےعزم کااعادہ کیا جا رہا ہے۔
یومِ دفاع وشہدا درحقیقت ارضِ پاک کے بہادرسپوتوں کی…
نوشکی واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے، پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے نوشکی میں گزشتہ دنوں ایک 9 سالہ معصوم بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے بعد اسے گلے میں پھندا ڈال کر بے دردی سے قتل کرنے کے انسانیت سوز واقعہ کی…
27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ملک بھر میں ہونے والا لانگ مارچ ملکی تاریخ اور سیاست کا رخ بدل دے گا۔ عوام ملک میں حقیقی جمہوریت، آئین…
سابق صوباٸی وزیر محترم مقبول احمد شیخ کی حاجی محمد صالح شیخ کے فرزند کی وفات پر تعزیت
شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٸر رہنما اور سابق صوباٸی وزیر محترم مقبول احمد شیخ صاحب کی وفد کے ہمراہ رستم چوک پر شیخ ہاٶس پہنچ کر شیخ قبیلے کی معزز سیاسی، سماجی اور قباٸلی شخصیت حاجی محمد صالح شیخ کے فرزند کے انتقال پر…
خزانہ خالی دعوے بھر پور
محمدنسیم رنزوریار
قارئین کرام، پاکستان کی 79 سالہ تاریخ سیاسی نعرہ بازی، معاشی بحرانوں اور بے بنیاد بلند بانگ دعووں کی ایک تلخ داستان ہے، جہاں حکمرانوں نے ہمیشہ عوام کو خوشحالی کا خواب دکھایا لیکن عملی طور پر ملک کو معاشی تباہی…
