فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی استنبول میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں

راولپنڈی (زیبائے پاکستان) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے استنبول میں اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کےامور، دوطرفہ دفاعی تعاون ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم ہے: وزیرِ اعظم

بشکیک (زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی منظر نامہ بڑھتی جغرافیائی کشیدگی سے دوچار ہے، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب…

سندھ کابینہ کا حکومت کو گندم فروخت کرنیوالے آبادگاروں کیلیے اضافی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ

کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ کابینہ نے حکومت کو گندم فروخت کرنے والے آبادگاروں کے لیے اضافی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ڈی اے پی کھاد پر سبسڈی اور ربیع…

بلوچستان کی انتظامی تقسیم اور مسائل کا حل

تجزیہ/ ناصر شاہوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظامی تقسیم قومی کمزوری نہیں، عوامی سہولت اور مضبوط وفاق کی ضمانت ہے۔ بلوچستان میں نئے صوبوں یا نئی انتظامی اکائیوں کے قیام کا مسئلہ محض ایک سیاسی بحث نہیں بلکہ پاکستان کے…

کیا اس سے قبل میررضا کو کبھی دیکھا تھا؟کوئی سفید کار آس پاس دیکھی؟جوڈیشل کمیشن کا نرسری ملازم سے…

کراچی(زیبائے پاکستان)رضامیر قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے نرسری ملازمین سے استفسار کیا کہ کیا اس سے قبل میررضا کو کبھی دیکھا تھا؟کوئی سفید کار آس پاس دیکھی؟نرسری ملازم نے کہاکہ اکثر منشیات کے عادی چوری کی نیت سے آتے…

سچ بتائیں میررضا کا پوسٹ مارٹم آپ نے کیا تھا یا سویپر نے؟کمیشن کا ڈاکٹر اسامہ سے استفسار

کراچی(زیبائے پاکستان) جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے میررضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ شیخ سے استفسار کیا کہ سچ بتائیں میررضا کا پوسٹ مارٹم آپ نے کیا تھا یا سویپر نے؟ڈاکٹر اسامہ نے کہاکہ میررضا کا پوسٹ مارٹم میں نے…

روزانہ گرین ٹی پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ فوائد اور احتیاط جانیں

لندن (زیبائے پاکستان)گرین ٹی دنیا بھر میں صحت بخش مشروب کے طور پر مقبول ہے اور بہت سے لوگ اسے وزن کو کنٹرول کرنے، جسمانی توانائی اور مجموعی صحت بہتر رکھنے کیلئے اپنی روزمرہ غذا کا حصہ بناتے ہیں۔ گرین ٹی بھی بلیک ٹی کی طرح کیمیلیا…

پانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظم

شنگھائی (زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی آئندہ نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، اسے سیاسی دباؤ کے لیے ہتھیار بنا لینا قابل قبول نہیں ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پانی…

سابق انٹرنیشنل باکسر عبداللہ رند کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ مسلح افراد کی فائرنگ سے محبوب علی شدید…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )سابق انٹرنیشنل باکسر عبداللہ رند کے بیٹے محبوب علی پر مسلح افراد نے قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ زخمی محبوب علی کو…

پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے استعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مصباح الحق نے پی سی بی سلیکشن کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے 6کھلاڑیوں کو بغیر مشاورت کے…