راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، عام تعطیل کا اعلان، فوج اسٹینڈ بائی

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے…

لاہور ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ ںے کم عمری کی شادی سے متعلق فیصلہ جاری کردیا، جسٹس منور اقبال دوگل نے 11صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ 18 سال سے کم عمری سے شادی چائلڈ میرج ہے، کم عمر بچے کے ساتھ ازدواجی زندگی…

عمران خان، بشریٰ بی بی کی قید تنہائی سے متعلق درخواستیں قابل سماعت قرار، اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جیل میں قید تنہائی سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں قابل سماعت قرار دے دیں۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نصرت بھٹو…

راولپنڈی میں طوفانی بارش سے کتنے برس کا ریکارڈ ٹوٹا اور کہاں کتنے بادل برسے؟ جانیے

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) راولپنڈی میں طوفانی بارش نے 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، مختلف علاقوں میں 230 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق نیو کٹاریاں میں سب سے زیادہ 230 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ شمس آباد میں 203، چکلالہ…

لاہور؛ جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، ایک گارڈ کی حالت خراب

لاہور(زیبائے پاکستان) جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے کے بعد دھواں بھرنے سے ایک گارڈ کی حالت خراب ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آگ چھت میں نصب وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، آگ پر فوری قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے سے گائنی وارڈ میں دھواں بھر…

ڈپٹی کمشنر قلات انجینیئر عائشہ زہری سے خواتین وفد کی ملاقات۔ خواتین نے ڈپٹی کمشنر کو اپنی اپنی مسائل…

قلات (زیبائے پاکستان )ڈپٹی کمشنر قلات انجینیئر عائشہ زہری سے خواتین وفد کی ملاقات۔ خواتین نے ڈپٹی کمشنر کو اپنی اپنی مسائل سے آگاہ کی ۔ ڈپٹی کمشنر قلات انجینیئر عائشہ زہری نے کہا ہے کہ خواتین معاشرے کا اہم حصہ ہیں اور ان کی فلاح و بہبود،…

جھالاوان میڈیکل کالج خضدار میں نمایاں تبدیلیاں، سیکریٹری صحت کے ہدایت پر پرنسپل ڈاکٹر ارشاد احمد نے…

خضدار(زیبائے پاکستان) سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن پانیزئی کی ہدایت پر جھالاوان میڈیکل کالج خضدار میں اسٹاف کی حاضری یقینی بنانے سمیت کالج میں تعلیمی اور انتظامی سہولیات کی بہتری کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں پرنسپل ڈاکٹر ارشاد…

ملک میں سب سے زیادہ بلیو پاسپورٹس بیورو کریٹس کے ہیں، وزیر مملکت داخلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ بلیو پاسپورٹس بیورو کریٹس کے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سینیٹر عابد شیر علی نے بتایا کہ میری فیملی کے پاسپورٹ بنانے کے…