معروف شاعر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف پاکستانی شاعر اور استاد ڈاکٹر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر فخر عباس گزشتہ کچھ عرصے سے جگر کی بیماری کا علاج کروا رہے تھے مگر طبیعت بگڑنے کے بعد وہ جانبر نہ ہو سکے اور گزشتہ شب انتقال کر گئے۔…

لنگڑا گدھا اور شاہی اصطبل کا تاوان

تحریر: عباس مہد ہمارے بستی کے پرانے بزرگ حکیم بخشو مرحا اکثر ایک عجیب تمثیلی کہانی سنایا کرتے تھے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پرانی ہونے کے بجائے مزید تازہ اور بصیرت افروز ہوتی جا رہی ہے۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ ایک دور افتادہ، پسماندہ مگر…

معصوم نومولود بچوں کی المناک اموات نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے۔ رٸیس پرویز علی بھنبھرو

شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سانگھڑ کے سینیئر رہنما رئیس پرویز علی بھنبھرو نے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں نومولود بچوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ…

مطالعہ کُتب کی فکری و تہذیبی ضرورت

احمد خان اچکزئی محترم قارئین، عصر حاضر میں جہاں ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ نے انسانی توجہ کو سطحیت اور عارضی معلومات کی گہرائیوں میں دھکیل دیا ہے، وہاں یہ سوال محض ایک نصابی یا روایتی سوال نہیں رہتا کہ "کتاب کیوں پڑھنی چاہیے؟" بلکہ یہ انسانی…

ایران کا متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

تہران(زیبائے پاکستان) ایران نے متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایرانی فوج نے اس کارروائی میں اس مقام کو نشانہ بنایا جہاں امریکی فوجی اہلکار اور ہیلی کاپٹرز موجود تھے۔…

خلع کے معاملے میں حق مہر کی واپسی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

لاہور(زیبائے پاکستان) لاہور ہائیکورٹ نے خلع، حق مہر، جہیز اور بیوی کے نام گھر کی ملکیت سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ خلع کے عوض شوہر صرف اسی حق مہر کی واپسی کا مطالبہ کر سکتا ہے جو اس نے اپنی جانب سے ادا کیا ہو، اگر حق…

معاہدۂ مکہ کے رکن ممالک کا آج پہلا اجلاس، کون سے تین اہم ایجنڈوں پر بات چیت متوقع ہے؟

استنبول (زیبائے پاکستان)پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے ’معاہدۂ مکہ‘ کے تحت قائم ’اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی‘ کا پہلا باضابطہ اجلاس ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس اہم…

امریکی فوج کی مدد کرنے والی درجنوں افغان فیملیز افریقہ ڈی پورٹ

امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے درجنوں افراد کو وسطی افریقی جمہوریہ ڈی پورٹ کردیا، جن میں ایک ایسا افغان نوجوان بھی شامل ہے جس کے خاندان کے افراد ماضی میں امریکی فوج کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ امریکی اخبار…

‘میر رضا کی موت قتل ہے’، تفتیشی افسر کا عدالت میں بیان

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں آج میر رضا کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا ہے کہ تفتیشی ٹیم اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ میر رضا کو قتل کیا گیا ہے، جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی خودکشی کے امکان کو خارج از امکان قرار دیا گیا…

خواتین کے خوابوں کو پر لگ گئے، مفت الیکٹرک اسکوٹی اسکیم کا دائرہ بڑھا دیا گیا

کراچی (زیبائے پاکستان)سندھ حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے منصوبے کے تحت آئندہ مرحلے میں میرپورخاص میں پنک الیکٹرک اسکوٹیز تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ پنک الیکٹرک اسکوٹی پروگرام کے…