پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط

کرغزستان (زیبائے پاکستان)پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، موسمیاتی تبدیلی، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب بشکیک میں…

سونے کو بڑا جھٹکا ، تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی (زیبائے پاکستان)مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی کے خدشات اور امریکا میں شرح سود بڑھنے کے امکانات نے سونے کی قیمت کو تین ہفتوں سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر پہنچا دیا۔…

پاک بحریہ کی سب سے بڑی میری ٹائم مشق ‘سی اسپارک 2026’ کا کراچی میں آغاز، نیول چیف کا جنگی تیاریوں پر…

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں پاک بحریہ کی سب سے بڑی اور اہم میری ٹائم جنگی مشق ’سی اسپارک 2026‘ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ نیول چیف کی زیر صدارت افتتاحی بریفنگ میں مسلح افواج کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی، جبکہ ان مشقوں کا مقصد ملکی دفاع…

فریال گوہر کے گھریلو تشدد کے الزامات، جمال شاہ نے تردید کردی

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف اداکار جمال شاہ نے سابق اہلیہ اور اداکارہ و مصنفہ فریال گوہر کی جانب سے شادی کے دوران گھریلو تشدد کے لگائے گئے سنگین الزامات کی تردید کردی ہے۔ حالیہ انٹرویو میں فریال گوہر نے اپنی پہلی شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے…

* سریاب کے علاقے شالکوٹ میں پولیس مقابلہ – ایک ہلاک، ایک زخمی اور اسلحہ برآمد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پولیس اسٹیشن شالکوٹ کے ایریا میں پولیس چیکنگ پوائنٹ کے دوران دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان تیز رفتاری سے جانے والے کو رکنے کا اشارہ کیا، کوئٹہ تو مبینہ طور پر پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی…

کوئٹہ: پشتون جرگے کے فیصلوں کو عملی شکل دینے کیلیے قوم متحد اور ثابت قدم رہے، نواب ایاز جوگیزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)نواب ایاز خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ شتون جرگے کے فیصلوں کو عملی شکل دینے کیلیے قوم متحد اور ثابت قدم رہے قومی بقا، امن، عزت، زمین اور وسائل کے تحفظ کیلیے تمام پشتونوں کو ایک صف میں کھڑا ہونا ہوگا محمود خان اچکزئی…

اب دفتر جانے کی ضرورت نہیں! نادرا ایپ میں شہریوں کے لیے بڑی سہولت آگئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئیڈینٹیٹی موبائل ایپ کا نیا ورژن 5.7.4 جاری کردیا، جس میں شہریوں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے متعدد نئی اور اہم سہولتیں شامل کی گئی ہیں۔ نادرا کے مطابق…

راولپنڈی، اسلام آباد میں مسلسل دوسرے روز بارش،ندی نالوں میں طغیانی،رین ایمر جنسی نافذ

راولپنڈی)(زیبائے پاکستان)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جار ی ، متعدد نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ شدید بارش کے باعث سڑکوں اور گلیوں میں…

اگست کے دوران مہنگائی میں بڑا اضافہ ، ٹماٹر 128، پیاز 125 اور گندم 87 فیصد مہنگی

لاہور(زیبائے پاکستان)ملک میں مہنگائی نے ایک بار پھر عوام کی مشکلات بڑھا دیں، اگست کے دوران مہنگائی کی سالانہ شرح 11.2 فیصد تک پہنچ گئی جو ایک ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ ڈبل ڈیجٹ میں داخل ہوگئی۔ جولائی میں مہنگائی کی شرح 9.2 فیصد ریکارڈ کی…

موبائل کا اسکرین پروٹیکٹر ٹوٹ گیا؟ اسے فوراً بدلنے کی وجہ جان لیں

لاہور(زیبائے پاکستان)بیشتر افراد اپنے موبائل فون کی اسکرین کو خراشوں اور ٹوٹ پھوٹ سے بچانے کے لیے اسکرین پروٹیکٹر کا استعمال کرتے ہیں۔ مارکیٹ میں مختلف اقسام کے اسکرین پروٹیکٹر دستیاب ہیں، جن میں نرم فلم اور گلاس پر مبنی پروٹیکٹر شامل ہیں۔…