ترکیہ کے یوم فتح پر جاری آئی ایس پی آر کا نغمہ ’دو دل، ایک جان‘ ترک میڈیا اور عوام میں مقبول

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)ترکیہ کے یومِ فتح کے موقع پر پاک ترک دوستی کو اجاگر کرنے کیلئے جاری کیا گیا آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ ’دو دل، ایک جان‘ ترک میڈیا اور عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ خصوصی نغمے کو ترکیہ کے معروف نشریاتی اداروں پر…

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران 7 مئی 2021 کو جج تعینات ہوئے تھے اور انہوں نے 2036 میں ریٹائرڈ ہونا تھا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ کا کہنا ہےکہ جج کے منصب پر خدمات…

جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال، کاروباری مراکز بند، کراچی میں نامعلوم افراد کا جلاؤ گھیراؤ

کراچی(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم مصنوعات اور لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ کراچی میں نامعلوم افراد کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کیا گیا۔ کورنگی کراسنگ کے قریب نامعلوم افراد نے جلاو گھیراو شروع…

جنگِ ستمبر کا تیسرا دن؛ پاک فوج نے عوام کے ساتھ مل کر بھارت کو منہ توڑ جواب دیا

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)ستمبر 1965ء کی جنگ کے تیسرے روز پاکستان کی مسلح افواج عوام کے ساتھ مل کر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی تھیں۔ اُدھر بھارتی وزیراعظم لال بہادر شاستری اپنی قوم پر طاری پاک فضائیہ کے حملوں کا خوف دور کرنے کی…

گڈانی شپ ری سائیکلنگ کی جدت کاری کیلیے 12 ارب روپے کا منصوبہ شروع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)گڈانی شپ ری سائیکلنگ کی جدت کاری کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ شروع کردیا گیا۔ وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت گڈانی شپ ری سائیکلنگ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں گڈانی شپ ری سائیکلنگ کی جدید کاری پر…

پاک چین تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور چین کے درمیان جاری تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے فروغ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چین کے شہر گوانگ ژو میں پانچویں پاکستان انویسٹمنٹ اینڈ بزنس انوائرمنٹ ایکسچینج فورم 2026 کا انعقاد ہوا،…

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان کان حادثے میں شہید ہونے والے مزدوروں کے…

صوابی/سوات(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد نے صوابی کے علاقے جھنڈا اسلام پورہ اور سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ٹال دردیال…

اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام عید میلاد النبی ﷺ کی روحانی محفل کا انعقاد

اسلام آباد:(زیبائے پاکستان)اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (IUJ) کے زیر اہتمام یکم ستمبر کو عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں ایک پروقار اور روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینئر صحافیوں، یونین کے عہدیداران، اراکین، صحافی…

کوئٹہ میں ریلوے کے ملازمین اسٹیشن کا سامان کباڑی میں بیچتے ہوئے پکڑے گئے

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )کوئٹہ میں ریلوے کے ملازمین اسٹیشن کا سامان کباڑی میں بیچتے ہوئے پکڑے گئے کوئٹہ میں ریلوے پولیس کی بڑی کاروائی پولیس ذرائع کے مطابقریلوے اسٹیشن سریاب کاکروڑوں روپے کا چوری شدہ ریلوے کا سامان پکڑا گیا اسٹیشن…

عماد وسیم کے گھریلو تنازع میں نیا موڑ: سابقہ اہلیہ کے الزامات پر بہن اور نئی بیوی میدان میں آگئیں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے حالیہ انٹرویو میں کیے گئے الزامات کے بعد کرکٹر کی بہن اور نئی اہلیہ نائلہ راجہ بھی میدان میں آگئیں اور سوشل میڈیا پر اپنا مؤقف پیش کر دیا۔ ثانیہ اشفاق…