بادشاہ کی طلاق کے بعد ہانیہ عامر پھر خبروں میں کیوں آگئیں؟

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی ریپر بادشاہ اور اداکارہ ایشا رکھی نے شادی کے محض5 ماہ بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔ دونوں نے مشترکہ بیان میں تصدیق کی کہ انہوں نے باہمی رضامندی سے اپنے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا…

سعودی عرب کا ویزا لینے والے پاکستانیوں کے لیے اہم اپ ڈیٹ آگئی

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کا ورک ویزا حاصل کرنے کے لیے لاہور سے درخواست دینے والے پاکستانیوں کے لیے اہم تبدیلی کردی گئی ہے۔ گیریز (Gerry’s) نے اعلان کیا ہے کہ تسعیر ویزا اپلیکیشن سینٹر لاہور کو نئی جگہ منتقل کردیا گیا ہے، جہاں 31…

3 گھنٹے کا پہاڑی سفر چند منٹوں میں تبدیل، بچوں کے لیے پہاڑی پر لفٹ تعمیر

چین (زیبائے پاکستان)چین کے ایک پہاڑی علاقے میں اسکول جانے والے بچوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے بنائی گئی منفرد بیرونی لفٹ کی مقبولیت کے بعد اب اسی مقام پر دوسری لفٹ بھی تعمیر کردی گئی ہے۔ نِژوہے گرینڈ کینین میں 2022 میں 268 میٹر بلند چنگیون…

اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس، لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ کو کلین چٹ مل گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے درج کرائے گئے ہراسگی اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (JIT) نے نون لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) ثاقب چدھڑ اور ان…

سونے کی قیمت میں بڑا یوٹرن، کئی دن بعد اچانک بڑا اضافہ

کراچی(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر تیزی آگئی امریکی ڈالر اور ٹریژری بانڈز کی ییلڈز میں کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک فیصد سے زائد بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.1 فیصد اضافے کے بعد 4,426.70 ڈالر…

گاڑی اور موٹر سائیکل والے ہوشیار، اسلام آباد میں کیا ہونے لگا؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 72 ہزار سے زائد شہریوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے…

افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15خوارج ہلاک

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 15 خوارج کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 31 اگست اور یکم ستمبر 2026 کی درمیانی شب…

جلاؤ گھیراؤ؛ کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن

کراچی(زیبائے پاکستان) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کے ذریعے کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کراچی میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات کی شدید مذمت…

یومِ دفاع پر شوبز ستاروں کا وطن سے محبت کا اظہار، شہداء کو خراجِ عقیدت

لاہور(زیبائے پاکستان)یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے قومی یکجہتی اور اتحاد کا پیغام دیا ہے۔ شوبز انڈسٹری کے معروف اداکاروں اور ہدایت کاروں نے یومِ دفاع…