صحافیوں اور لوکل پرنٹ میڈیا کیخلاف سازش کرنے والوں سے کھلی جنگ ہوگی۔ بی ایم ایف
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ نے کہا ہے کہ صحافیوں اور لوکل پرنٹ میڈیا کا حق غصب کرنے والوں کیخلاف کھلی جنگ ہوگی، کسی تنظیم، گروہ یا فرد کیخلاف نہیں بلکہ ہم اتحاد و یکجہتی کا پیغام لے کر آئے ہیں، جس کے…
قوم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فورسز کیساتھ ہے۔سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے پشین اور چاغی میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز کے دو اعلیٰ افسران سمیت 8 جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ،…
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی دردناک داستان (قیدی نمبر 650)
تحریر: عباس مہد
تاریخِ عالم کی خونچکاں داستانوں اور عالمی جبر کی تاریخ میں کچھ کردار ایسے ہوتے ہیں جن کا غم صرف ایک شخص یا ایک خاندان تک محدود نہیں رہتا، بلکہ وہ پوری قوم کے اجتماعی ضمیر، سیاسی بے حسی اور عالمی بے انصافی کا ایک نوحہ بن…
ہراسانی کیس، مومنہ اقبال کا تمام ثبوت سوشل میڈیا پر سامنے لانے کا اعلان
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی رکنیت معطل نہ کیے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے ہراسانی سے متعلق تمام مبینہ ثبوت سوشل میڈیا پر سامنے لانے کا اعلان کر دیا۔
ایک انسٹاگرام اسٹوری میں…
انوشکا اور ویرات لندن منتقل کیوں ہوئے۔۔ ؟ مادھوری ڈکشٹ کے شوہر نے اہم انکشاف کر دیا
ممبئی ( زیبائے پاکستان ) انوشکا اور ویرات لندن منتقل کیوں ہوئے۔۔ ؟ مادھوری ڈکشٹ کے شوہر نے اہم انکشاف کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے شوہر اور معروف سرجن ڈاکٹر شری رام مادھو نینے نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…
نصیرآباد ،گھر میں گیس کمپریسر پھٹنے سے 3 بچے اور ماں جاں بحق
نصیرآباد(زیبائے پاکستان )نصیرآباد میں گیس کمپریسر پھٹنے سے ایک ہی گھر کے تین معصوم بچے اور ان کی والدہ جاںبحق ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق نصیرآباد کے علاقے ابڑو کالونی کے رہائشی شاہد علی ابڑو کے گھر میں اچانک اے سی کا کمپریسر پھٹا، تو ایک…
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس، عدالت کا فریقین کو عدالتی تقدس برقرار رکھنے کا حکم
لاہور)(زیبائے پاکستان) ضلع کچہری لاہور میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا گیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی جانب سے جاری تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ…
اداکارہ لیلیٰ اور احسن خان ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے، الگ ہونے کی وجہ جانیے
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی فلم انڈسٹری کی اداکارہ لیلیٰ اور معروف اداکار احسن خان کے ماضی کے تعلق سے متعلق ایک پرانا انٹرویو دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا جس میں اداکارہ نے ان سے بریک اپ کی وجہ بتائی تھی۔
اداکارہ کا فضا علی کو…
وزیراعظم نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت تجارت میں سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف خود ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کی صدارت کریں…
ہراسانی کا معاملہ، اس کیس کو ایسے نہیں چھوڑوں گی، مومنہ اقبال
لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ سے متعلق ہراسانی اور دھمکیوں کے کیس میں دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ اس کیس کو ایسے نہیں چھوڑیں گی۔
لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے…
