کوئٹہ: شہر بھر میں اچانک سکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) شہر بھر میں اچانک سکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شہر کی مختلف شاہراہوں پر لوڈنگ گاڑیاں کھڑی کرکے بعض راستوں کو ایک طرفہ بند کیا جا رہا ہے، جبکہ ریڈ زون کو بھی مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔
سکیورٹی…
چمن اور لکی مروت میں دستی بم حملوں میں 3 افراد جاں بحق
چمن (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع چمن اور خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں الگ الگ دستی بم حملوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے بہرام خیل میں ایک گھر کے اندر دستی بم…
نورا فتیحی کا مراکش فٹبالر کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر ردعمل، اداکارہ نے حقیقت بیان کر دی
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی معروف ڈانسر، گلوکارہ اور اداکارہ نورا فتحی نے مراکش کے اسٹار فٹبالر یاسین بونو کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دونوں کے درمیان صرف دوستی…
پاکستان اور امریکا کے باہمی تجارتی فریم ورک پر ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی تجارتی نمائندے کے درمیان پاکستان اور امریکا کے باہمی تجارتی فریم ورک پر ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
دونوں ممالک نے باہمی تجارتی فریم ورک کو جلد حتمی شکل دینے…
رواں برس عید میلاد النبی ﷺ کب منائی جائے گی؟ ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان
کراچی (زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات پاکستان نے ربیع الاول 1448ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے جب کہ ربیع الاول کے آغاز اور چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویت…
نیب کی 2026 کی دوسری سہ ماہی میں 2.45 کھرب کی ریکارڈ ریکوری
اسلام آباد)(زیبائے پاکستان) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے قومی اثاثوں کی واپسی کا عمل 2026 کی دوسری سہ ماہی کے دوران مزید تیزی اور مؤثر نتائج کے ساتھ جاری رہا۔
نیب ہیڈکوارٹرز سے جاری پریس ریلیز کے مطابق نیب نے بلوچستان، سندھ، پنجاب…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 7 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منا رہے ہیں۔
یوم استحصال کشمیر منانے کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اظہار اور بھارت کے 5…
پاکستان اور امریکا کا دہشت گردی کے مشترکہ خطرات سے نمٹنے کا عزم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور امریکا کے درمیان انسدادِ دہشت گردی مذاکرات کا چوتھا دور واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دہشت گردی کے مشترکہ خطرات سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…
تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز
تاشقند (زیبائے پاکستان)نجی ازبک ائیرلائن سینٹرم ائیر نے تاشقند اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ائیرلائن 3 ستمبر سے دونوں شہروں کے درمیان ہفتہ وار 4 دوطرفہ پروازیں آپریٹ کرے گی۔ 2 پروازیں…
