مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر اکیہیکو تاناکا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور مستقبل میں باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی…
شمالی علاقوں میں سیر کیلیے ضرور آئیں لیکن کچرا نہ پھیلائیں، شاہد آفریدی کی اپیل
کراچی (زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیاحوں سے شمالی علاقہ جات کو صاف رکھنے کی درخواست کردی۔
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے پہلے بھی درخواست کی تھی، اب پھر کر رہا ہوں کہ یہاں…
کراچی، ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کے والد نے 13 کروڑ روپے کا ہرجانہ دائر کردیا
کراچی(زیبائے پاکستان) ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کے والد نے 13 کروڑ روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔
بنارس پل پر ٹرالر کی ٹکر سے نوجوان فیضان کی ہلاکت کے معاملے میں سینئر سول جج غربی کی عدالت میں متوفی کے والد محمد سرفراز نے ٹینکر…
سندھ کابینہ، گاڑیوں کی رجسٹریشن اور انشورنس نظام میں بڑی اصلاحات منظور
کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ کابینہ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور انشورنس نظام سے متعلق اہم اصلاحات منظور کرلیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی، چیف…
صحت مند، باصلاحیت اور بااعتماد نوجوان ہی کسی بھی قوم کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں،مینا مجید بلوچ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید نے کہا ہے کہ صحت مند، باصلاحیت اور بااعتماد نوجوان ہی کسی بھی قوم کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں اور کھیلوں کے فروغ سے نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب…
کوئٹہ:یومِ استحصال کشمیر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کا دن ہے،وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )یومِ استحصال کشمیر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کا دن ہے،وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو
:کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،
پاکستان ہر محاذ پر کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری…
بلوچستان کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو انسپیکٹنگ اتھارٹیز مقرر کر دیا گیا، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان حکومت بلوچستان نے بلوچستان پریزنز اینڈ پریزنرز کریکشنل سروس ایکٹ، 2026 کے تحت صوبے کے جیل نظام کو مزید مؤثر، شفاف، جوابدہ اور انسانی حقوق کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے اہم اختیارات ضلعی اور ڈویژنل انتظامیہ کو تفویض…
کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی ہدایت پرحب میں5 اگست”یومِ استحصالِ کشمیرکے موقع پر یکجہتی واک…
حب (زیبائے پاکستان )کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی ہدایت پرحب میں5 اگست"یومِ استحصالِ کشمیرکے موقع پر یکجہتی واک کاانعقاد
صنعتی شہر حب کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھا
ریلی اسسٹنٹ کمشنر مہیم جان سول سوسائٹی رہنما یعقوب…
نیب بلوچستان میں یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے غیرت مند اور مظلوم عوام کے ساتھ کامل یکجہتی کے اظہار کے لیے قومی احتساب بیورو (بلوچستان (میں "یومِ استحصالِ کشمیر" نہایت احترام اور عزم کے ساتھ منایا گیا۔
یہ دن ہر سال 5 اگست کو 'یو…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یومِ استحصالِ کشمیر پر کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یومِ استحصالِ کشمیر پر کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار
، میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ5 اگست 2019 کے غیرقانونی بھارتی اقدامات عالمی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل…
