وائٹ ہاؤس نے ایران جنگ پر ٹرمپ اور وزیر دفاع کے درمیان اختلافات کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) وائٹ ہاؤس نے ان میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے درمیان ایران سے متعلق پالیسی پر اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان…
بچوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر جرائم کے ہولناک اعداد و شمار جاری، پنجاب سرفہرست
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور اغوا سمیت دیگر جرائم کے ہولناک اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔
بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل نے جنوری سے جون 2026 کے دوران بچوں کے خلاف جرائم سے متعلق اپنی ششماہی رپورٹ…
ملک میں گزشتہ ماہ معمول سے کم بارش ریکارڈ، گرم مہینہ ثابت ہوا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) رواں سال جولائی کے دوران ملک بھر میں معمول سے 11 فیصد کم بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ معمول سے زیادہ گرم مہینہ ثابت ہوا۔
محکمہ موسمیات نے گزشتہ ماہ (جولائی) کے دوران ملک میں ہونے والی بارشوں اور درجہ حرارت کا اعلامیہ…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے کا اضافہ کردیا۔
وزارت توانائی کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی…
کیو۔ڈی۔ اے میں پہلی خاتون ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و بلڈنگ کنٹرول کی تعیناتی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )کوئٹہ اور اطرافی علاقوں میں ترقی ، خوبصورتی ، اور شہری زندگی کو بہتر بنانے کے زمہ دار ادارے کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی( کیو۔ڈی۔اے) میں پہلی خاتون ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔…
ٹرانسپورٹرز کا جماعت اسلامی کے احتجاج کی حمایت کا اعلان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )آل بلوچستان بس یونین اور پنجاب، خیبرپختونخوا بس یونین نے بلوچستان میں بدامنی، بڑھتی ہوئی مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات پر مبینہ بھتہ خوری، قومی شاہراہوں پر مخدوش امن و امان کی صورتحال اور ٹرانسپورٹرز کو درپیش مشکلات کے خلاف…
وزیراعظم شہباز شریف سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، معدنیات، ہنرمندی اور ایس ایم ایز میں تعاون بڑھانے پر…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر تناکا اکیہیکو کی قیادت میں 9 رکنی وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور جاپان کے درمیان دیرینہ شراکت داری، معاشی اصلاحات اور مختلف…
عالمی چپ مارکیٹ میں مہنگائی، پاکستان میں بھی موبائل فون کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عالمی سیمی کنڈکٹر اور اسمارٹ فون چپ مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی لاگت کے باعث پاکستان میں بھی موبائل فون کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
صنعتی ذرائع کے مطابق مصنوعی ذہانت (AI) کے لیے استعمال ہونے والے…
وزیر خزانہ کی امریکی تجارتی نمائندے سے ورچوئل ملاقات، دوطرفہ تجارتی فریم ورک کو جلد حتمی شکل دینے پر…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی واقتصادی تعاون پرمذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے اور وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریر سے ورچوئل ملاقات ہوئی ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ…
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر درخواست غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مستردکردی
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی۔
پی ٹی آئی کی 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔…
