فی تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار سے تجاوز! چاندی بھی مہنگی؛ جانیے 5 اگست کی صبح کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 5 اگست 2026 کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار 936 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء…

برطانوی پاؤنڈ 381، کینیڈین ڈالر 201 روپے کا! جانیں ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی ڈالر سمیت اہم عالمی کرنسیوں کی نئی قیمتیں سامنے آنے کے بعد کاروباری حلقے، درآمد کنندگان، برآمد کنندگان اور بیرونِ ملک…

مجرموں کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے؟ میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا تضاد منظر عام پر

کراچی (زیبائے پاکستان )کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں نوجوان تاجر میر رضا علی کے بہیمانہ اور پراسرار قتل کی تحقیقات نے ایک نیا اور سنسنی خیز رخ اختیار کر لیا ہے۔ مقتول کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور جائے وقوعہ سے لی گئی تصاویر میں واضح…

ملک بھر میں یکساں آن لائن پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ نظام کی منظوری، شہری گھر بیٹھے حاصل کر سکیں گے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں یکساں اور آن لائن پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے نظام کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد شہریوں کے لیے پولیس کلیرنس سرٹیفکیٹ کا حصول آسان اور تیز ہو جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے…

سرمایہ کی منتقلی، تخریب کاری اور پاکستان کی معاشی تاریخ کا تاریک باب

تحریر:احمد خان اچکزئی محترام قارئین، پاکستان کی تشکیلِ نو سے لے کر اب تک اس خطے کی تاریخ ساز اور معاشی کشمکش میں تخریب کاری کے کئی تاریک ابواب رقم کیے گئے ہیں جن میں ایک انتہائی غیراعلانیہ، لرزہ خیز اور گہرے تناظر کی حامل حکمتِ عملی یہ…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت کی جانب سرکاری ملازمین کے 2 ایڈہاک الاوٴنسز منجمند کر دیے گئے اور نئے اور پرانے ملازمین کے لیے 2023 اور2024 والے ایڈہاک ریلیف الاوٴنسز کی شرح مقرر کردی گئی، وزارت خزانہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کے بنیادی…

الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منتخب ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی امور میں شفافیت لانے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے ان کے مالی گوشواروں کی چھان بین خود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن…

گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کا کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پشاور(زیبائے پاکستان)یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر گورنر ہاؤس پشاور سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کی۔ ریلی میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جبکہ شرکاء نے کشمیری…

مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر اکیہیکو تاناکا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور مستقبل میں باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی…

شمالی علاقوں میں سیر کیلیے ضرور آئیں لیکن کچرا نہ پھیلائیں، شاہد آفریدی کی اپیل

کراچی (زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیاحوں سے شمالی علاقہ جات کو صاف رکھنے کی درخواست کردی۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے پہلے بھی درخواست کی تھی، اب پھر کر رہا ہوں کہ یہاں…