مبینہ فراڈ کیس، سلمان خان اور ان کی بہن کو عدالتی سمن جاری

چندی گڑھ (زیبائے پاکستان)چندی گڑھ کی ایک ضلعی عدالت نے ’بینگ ہیومن‘ جیولری فرنچائز سے متعلق مبینہ دھوکہ دہی کے مقدمے میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان، ان کی بہن الویرا خان اگنی ہوتری اور اسٹائل اینڈ کانٹینٹ جیولری پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز…

وزیراعظم کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان ملتوی، نئی تاریخ بھی مقرر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان ملتوی کر دیا گیا جبکہ نئی تاریخ بھی مقرر کر دی گئی۔ ایم ڈی کیٹ 2026 جو 16 اگست کو ہونا تھا، اب 20 ستمبر 2026 کو منعقد ہوگا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ…

تھائی لینڈ: فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک کھلاڑی جاں بحق، 12 زخمی

تھائی لینڈ(زیبائے پاکستان)تھائی لینڈ میں فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 24 سالہ فٹبالر سوفوان آوائے جان کی بازی ہار گئے جبکہ 12 دیگر کھلاڑی زخمی ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ جنوبی تھائی لینڈ کے شہر سنگائی کولوک کے سانتی پھاپ اسٹیڈیم…

مریم نواز نے پانی کی بوتلوں پر چارجز لگانے کی تجویز مسترد کر دی

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صاف پینے کے پانی کی بوتلوں پر چارجز عائد کرنے کی ابتدائی تجویز مسترد کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ عوام کو ان کی دہلیز تک صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ…

18 ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کو نہ چھیڑا جائے، صوبے بنانے کے خیال کو ترک کیا جائے: عبدالمالک…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) سربراہ نیشنل پارٹی عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کو نہ چھیڑا، صوبے بنانےکےخیال کو ترک کیا جائے۔ نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق نیشنل پارٹی کےزیراہتمام کوئٹہ میں شمولیتی…

اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا

ریاض(زیبائے پاکستان) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری دی اور روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق…

جماعت اسلامی کا 7 اگست احتجاج؛ حافظ نعیم نے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان) جماعت اسلامی کے 7 اگست کو ہونے والے احتجاج سے متعلق حافظ نعیم نے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اپنے ویڈیو بیان میں 7 اگست کو مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی اور ٹیکسوں…

امریکا دوبارہ اپنے سابقہ وعدوں کی پاسداری پر آمادہ ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

تہران(زیبائے پاکستان) ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے لیے ایران اور عمان کے درمیان نئے انتظامات پر بات چیت حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جبکہ امریکا کی جانب سے بھی سابقہ وعدوں پر دوبارہ عمل درآمد کے مثبت اشارے موصول ہوئے…