لاہور اور راولپنڈی میں میٹرک کے نتائج کا اعلان، رزلٹ چیک کرنے کے 3 آسان طریقے
راولپنڈی(زیبائے پاکستان)لاہور اور راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا ، طلبہ 3 طریقوں سے رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور اور راولپنڈی…
ججز کی تقرری کی سمری صدرِ مملکت کی جانب سے منظور نہ کیے جانے پر وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ججز کی تقرری کی سمری صدرِ مملکت کی جانب سے منظور نہ کیے جانے کے تنازع پر وفاقی حکومت نے آئین کے مطابق آگے بڑھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 48 اور آرٹیکل 75 کے تحت ججز کی تقرری کا…
اسلام آباد مارچ کا ہوم ورک کر چکے، جامع پلان کیساتھ آ رہے ہیں: شفیع جان
پشاور(زیبائے پاکستان) معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا ہوم ورک کر چکے، جامع پلان کے ساتھ آ رہے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’الیونتھ آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا…
“اگر میں لڑکا ہوتی تو مہوش میری بیوی ہوتی”، حرا مانی کے کمنٹ پر مہوش حیات بھی شرما گئیں
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے ساتھی اداکارہ مہوش حیات کی تصویر پر دلچسپ اور محبت بھرے کمنٹ سے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔
حرا مانی نے فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مہوش حیات کی دلکش تصویر پر…
نادرا کی بڑی سہولت، اب کیاسک مشین سے گھر بیٹھے انداز میں شناختی کارڈ کی تجدید اور دوبارہ اجرا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے جدید خودکار کیاسک مشین سروس متعارف کرا دی، جس کے ذریعے شہری اب لمبی قطاروں اور انتظار کے بغیر شناختی کارڈ کی تجدید یا گمشدہ کارڈ کی دوبارہ…
سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، 6 اگست 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی(زیبائے پاکستان) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 936 روپے کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔…
ڈالر سمیت تمام غیرملکی کرنسیوں کی قیمت کتنی؟ 6 اگست 2026 کے فاریکس ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…
ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ، غفلت برتنے پر ڈرائیور اور اسسٹنٹ معطل
لاہور(زیبائے پاکستان) سی ای او ریلویز محمد حفیظ اللہ نے غفلت برتنے پر ہزارہ ایکسپریس ٹرین ڈرائیور نعیم منظور اور اسسٹنٹ ڈرائیور عدنان اسلم کو معطل کر دیا ہے۔
لودھراں کے قریب ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ پیش آیا تھا۔
چند روز قبل انجن…
عالمی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ، قیمت 7 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں جمعرات کو مسلسل چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت 7 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
اسپاٹ گولڈ کی قیمت ایک فیصد اضافے کے ساتھ 4,285.84 ڈالر فی اونس تک پہنچ…
پاکستان کا افغانستان، مشرق وسطیٰ اور کشمیر پر مؤقف واضح، دفتر خارجہ کی بریفنگ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان نے افغانستان، مشرق وسطیٰ اور کشمیر کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح انداز میں پیش کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان نے بدخشاں اور افغانستان کے دیگر علاقوں میں افغان طالبان فورسز…
