سعودی عرب نے ایران نواز گروہوں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا
ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروہ مملکت میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں جس کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
سعودی حکام کے مطابق عراقی ملیشیائیں اور…
میر رضا کے والد کا نئے میڈیکل بورڈ پر اعتراض، قبر کشائی مؤخر
کراچی(زیبائے پاکستان) میر رضا کے والد میر حسن نے نئے تشکیل دیے گئے میڈیکل بورڈ پر اعتراض کرتے ہوئے قبر کشائی سے انکار کر دیا جس کے باعث قبر کشائی کی کارروائی مؤخر ہوگئی۔
مجسٹریٹ نے اہل خانہ کو بتایا تھا کہ تفتیشی افسر لکھ کر دے گا تو…
’امریکا بار بار ڈرامائی سفارت کاری کر رہا ہے‘، ایران کے چیف مذاکرات کار کی ٹرمپ پر سخت تنقید
تہران(زیبائے پاکستان) ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن بار بار "ڈرامائی سفارت کاری" کا مظاہرہ کر رہا…
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کے 10 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 10 دہشت گرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف 2 الگ…
وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، بیت اللہ میں حاضری کی سعادت، ملک و قوم کیلیے خصوصی دعائیں
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔
عمرہ کی ادائیگی سے…
” شہید تیمور شاہ کاکڑ ” ایسا چراغ جو بجھ کر بھی روشن ہے۔
تحریر: قیوم بلوچ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تاریخ کے صفحات پر کچھ نام ایسے ثبت ہو جاتے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ دھندلے نہیں ہوتے بلکہ مزید روشن ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنی زندگی کی طوالت سے نہیں بلکہ اپنے کردار، اپنے اخلاق، اپنی…
پنجاب کابینہ نے بلدیاتی انتخابات، گندم خریداری اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات، گندم خریداری، صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ، مقامی حکومتوں اور مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔
کابینہ نے…
والد کی صحت پر شدید تشویش ہے، پاکستانی حکام ملاقات کی اجازت نہیں دے رہے ، قاسم ، سلیمان
برطانیہ (زیبائے پاکستان)سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے والد کی صحت پر شدید تشویش ہے، پاکستانی حکام انہیں اپنے والد سے ملاقات کی اجازت نہیں دے رہے۔
اپنے والد کی گرفتاری کے تیسرے سال کے موقع…
2 لاکھ 50 ہزار تک کا ٹرانسپورٹ الاؤنس! ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کے ٹرانسپورٹ الاؤنسز میں بڑا اضافہ کردیا گیا ، افسران کو 60 ہزار سے 2 لاکھ تک الاؤنس ملے گا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل افسران اور ہائی کورٹ کے افسران کے لیے…
