سوشل میڈیا پر قابلِ اعتراض مواد کیخلاف کریک ڈاؤن، لاکھوں یو آر ایل بلاک

اسلام آباد: (زیبائے پاکستان) سوشل میڈیا پر نازیبا اور اشتعال انگیز مواد کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق گزشتہ 10 سال میں 15 لاکھ 42 ہزار 800 یو آر ایل بلاک کیے، قابلِ…

براڈ پیک حادثہ، 5 نیپالی کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد منتقل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) راڈ پیک میں برفانی تودہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے پیماؤں میں سے 5 نیپالی پیماؤں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ مراد نے بتایا کہ کوہ پیماؤں کی میتیں ہوائی جہاز کے ذریعے اسلام آباد پہنچائی…

شہدا ہم شرمندہ ہیں

تحریر عبدالواحد کاکڑ ایڈووکیٹ آج ہم سانحہ 8 اگست 2016 کے شہدا کی دسویں برسی منا رہے ہیں۔ دس سال گزرنے کے باوجود کل کی طرح یادیں اور زخم تازہ ہیں۔ ہم بلوچستان کے باسی دن میں پانچ فرض نمازوں کے علاوہ روزانہ جنازہ کی نماز بھی پڑھتے ہیں۔…

سعودی عرب میں غیرملکی ملازمین کیلیے نئی سہولت متعارف

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے گھریلو ملازمین کو اداروں سے کسی شخص کے پاس میں منتقل کرنے کی سروس متعارف کرائی ہے۔ انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے ایک نئی الیکٹرانک سروس متعارف کرائی ہے جو افراد کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ…

وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی ، خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا

مکہ مکرمہ(زیبائے پاکستان) وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے پہنچے تو بیت اللہ خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد نے سعودی عرب کے دورے کے…

نیا کپتان نیا کوچ۔۔ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے انگلینڈ اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ(زیبائے پاکستان)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ہوم سیریز کے ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں جارڈن کاکس دائیں…

’نئے صوبے بنانے کا فیصلہ ہو چکا، آئین میں گنجائش بھی موجود ہے‘

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ آئین پاکستان میں نئے صوبے بنانے کی گنجائش موجود ہے۔ جمعیت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق…

تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی کوئی نئی دعوت نہیں دی، جبکہ عامر ڈوگر سے ملاقات میں صرف قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس اور یوم آزادی کی تقریب سے…

عوام آخر کب تک؟

ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ مشوانی سینئر صحافی و کالم نگار پاکستان کا عام شہری آج جن حالات سے گزر رہا ہے، وہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء، آٹا، چینی، گھی، سبزیاں، ادویات، تعلیم، علاج اور…

دبستان بولان ، محفلِ مسالمہ روایت کا آئینہ دار ہے

شیخ فرید وادیء شال مہر و محبت کی وادی ہے ،جہاں دشت کے گواڑخ ایک جانب اپنے رنگوں سے دلوں کو لبھاتے ہیں تو دوسری جانب چلتن و تکتو کی فضائیں گنگناتی سنائی دیتی ہیں ۔ ایسے سمے میں شعر و ادب کی محفلیں خوب رنگ جماتی ہیں ۔ اِن رنگوں میں ایک رنگ…