امریکی سینیٹ نے روس پر نئی پابندیوں اور بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا بل منظور کرلیا
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی سینیٹ نے روس اور ایران پر مزید پابندیوں سے متعلق ایک اہم بل 86 کے مقابلے میں 11 ووٹوں سے منظور کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بل اب نافذ العمل ہونے کیلئے امریکی ایوانِ نمائندگان میں جائے گا۔
بل کا…
پیپلز پارٹی کی وفاق میں شراکت داری پر رانا ثنا اللہ کا دلچسپ تبصرہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)رانا ثنا اللہ نے پیپلز پارٹی کی وفاق میں شراکت داری پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے حویلی میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی…
مریم نواز کا صفائی نظام میں سخت مانیٹرنگ کا حکم، مزید بہتر بنانے کا ہدف
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کو صوبہ بھر میں مزید مؤثر بنانے کے لیے صفائی کے نظام میں بہتری، ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی اور فیلڈ مانیٹرنگ سخت کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
لاہور میں…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سانحہ سول اسپتال میں وکلاء کی شہادت کی دسویں برسی پر پیغام
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سانحہ سول اسپتال میں وکلاء کی شہادت کی دسویں برسی پر پیغام
، میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 8 اگست بلوچستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کے شہداء کی قربانیوں…
پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنگو میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
، میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش…
سریاب روڈ، موسیٰ کالونی سردار آباد میں کیسکو کی بدترین غفلت اور نااہلی کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں سے…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )سریاب روڈ، موسیٰ کالونی سردار آباد میں کیسکو کی بدترین غفلت اور نااہلی کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں سے بجلی مکمل طور پر معطل ہے۔ متعدد شکایات کے باوجود تاحال بجلی بحال نہیں کی جا سکی، جبکہ شدید گرمی اور حبس نے…
وہ زخم جو آج بھی تازہ ہے
تحریر: داد محمد خان کاکڑ
"ہسی مہ وایہ چی مڑ دی، تل ژوندي دی؛ نہ یې نوم مري، نہ یې یادونه، نہ یې خبرې."
شہید کبھی مرتے نہیں، ان کے کردار، خدمات، یادیں اور قربانیاں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بنتی ہیں۔…
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وطن عزیز کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہداء اور شجاعت و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے غازیوں کے لیے سول اعزازات دینے کی منظوری دے دی گئی۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت گیلنٹری ایوارڈز سے متعلق خصوصی…
