آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
وائس چیئرمین نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا موقف بالکل درست ہے بلکہ یہ پورے…
کیا کراچی میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 دن کی پیش گوئی کردی
کراچی(زیبائے پاکستان) شہر قائد میں آئندہ 3 دن کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے سندھ میں مون سون کی تازہ صورتحال سے متعلق پیش گوئی جاری کی ہے، جس کے مطابق کمزور مون سون ہواؤں کا سلسلہ صوبے کے شمال مشرقی علاقوں پر…
حب میں پانی کا بحران؛سیکڑوں صنعتیں بند اور ہزاروں کارکنوں کی بیروزگاری کے خدشات
کراچی(زیبائے پاکستان) حب میں پانی کا بحران سنگین ہونے سے 300 صنعتوں کی بندش اور ہزاروں ورکرز کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
پانی کی عدم فراہمی سے 10لاکھ آبادی اور 25 ہزار ایکڑ زرعی اراضی متاثر ہونے کے ساتھ 7ارب روپے کا سالانہ…
فیفا ورلڈکپ: میسی کو بم سے اڑانے کی دھمکی، مشکوک شخص کی رونالڈو کے ہوٹل آمد کا انکشاف
ہوسٹن (زیبائے پاکستان)فیفا ورلڈکپ 2026 کے دوران سیکیورٹی خطرات سے متعلق ایک مبینہ لیک پولیس ڈوزیئر نے دنیائے فٹبال میں ہلچل مچادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، میکسیکو اور کینیڈا نے کی جبکہ فائنل میں اسپین نے ارجنٹائن…
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی آج سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال شروع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد 8 اگست (آج) سے غیرمعینہ مدت تک ہڑتال پر ہے۔
’جیو نیوز‘ سے بات چیت کرتے ہوئے ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت…
نادرا کی شناختی معلومات کے تحفظ کیلئے مفت آئرس اسکین سہولت متعارف
اسلام آباد:(زیبائے پاکستان) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی شناختی معلومات کے تحفظ کو مزید موثر بنانے کیلئے ملک بھر کے تمام رجسٹریشن مراکز میں آئرس اسکین کی مفت سہولت فراہم کرا دی ہے۔
نادرا کے مطابق آئرس اسکین کے…
دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں میں کامیابی، مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے مختلف آپریشنز میں کامیابی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اعظم ورسک اور…
امریکی ڈالر 279 کا! یورو اور پاؤنڈ کی قیمتیں کہاں پہنچیں؟ جانیں غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے ہیں۔ 8 اگست 2026 کو صبح 8 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے فاریکس ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278 روپے 50 پیسے جبکہ قیمت فروخت 278…
سونے اور چاندی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟ جانیے ہفتہ 8 اگست کی صبح کے فی تولہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)؎پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج بروز ہفتہ 8 اگست 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء…
بیٹی تم قابل فخر ہو! مریم نواز کی پنجاب میں ٹاپ کرنے والی آمنہ محبوب کو مبارکباد
لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب کے شہر پتوکی کی ہونہار طالبہ آمنہ محبوب نے 2026 کے میٹرک سالانہ امتحانات میں 1200 میں سے 1192 نمبر حاصل کرکے پورے پنجاب میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔
لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE…
