بلوچستان میں معاشی بحالی کے لیے سٹریٹجک منصوبوں کا آغاز
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں معاشی بحالی کے لیے سٹریٹجک منصوبوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سٹریٹجک پروجیکٹس کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں معاشی بحالی، روزگار، تعلیم، صحت اور ڈیجیٹل…
ایمن خان اور منیب بٹ نے بیٹی میرال کی تیسری سالگرہ کیسے منائی؟ خوبصورت تصاویر وائرل
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز کی معروف جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ نے اپنی بیٹی میرال کی تیسری سالگرہ خوبصورت انداز میں منائی۔
جوڑے نے اپنی دوسری بیٹی میرال کی تیسری سالگرہ ایک خوبصورت بیچ ریزورٹ پر منائی۔
سالگرہ کے موقع پر میرال نے…
رانی مکھرجی پیدا ہونے کے بعد دوسری فیملی کو دے دی گئی تھیں؟ والدہ نے کیسے ڈھونڈ نکالا؟
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ پیدائش کے وقت وہ غلطی سے اسپتال میں ایک پنجابی فیملی کے پاس چلی گئی تھیں جبکہ اس فیملی کی بچی ان کی والدہ کو دے دی گئی تھی۔
رانی مکھرجی نے ایک انٹرویو میں…
وزیر اعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری
مدینہ منور(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستانی وفد کے ہمراہ مسجد نبویﷺ میں حاضری دی۔
وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی۔
وزیرِ اعظم نے…
پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا مزدور تحریک کو مذید تیز کرنیکا اعلان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان (PUWF) کا ماہانہ اجلاس صوبائی صدر علی بخش جمالی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں جنرل سیکرٹری پیر محمد کاکڑ، چیف آرگنائزر شمس خلجی، وائس چیئرمین ہدایت درویش، سیکرٹری اطلاعات…
آسماء جتک کو انصاف دلانا جتک قوم پر فرض ہے۔ میر خیر اللہ جتک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ، ممتاز قبائلی شخصیت " میر خیر اللہ جتک " نے دختر جتک قوم بی بی آسماء جتک کے ضعیف العمر والد ماسٹر عنایت جتک کے سفاکانہ قتل کی مذمت کرتے ھوئے واضع کیا ہے۔ کہ اب جتک قوم کے صبر کا پیمانہ…
جھل مگسی: مسجد کے پیش امام نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
جھل مگسی (زیبائے پاکستان): ضلع جھل مگسی کے علاقے گوٹھ راہیجہ محمدانی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک مسجد کے پیش امام جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت غازی خان ولد محمد بخش کھوسہ کے نام…
صحافی شاہد مینگل کی گزشتہ روز اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال…
قلات(زیبائے پاکستان) قلات سے تعلق رکھنے والے صحافی شاہد مینگل کی گزشتہ روز اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال قلات منتقل کیا گیا، جہاں ایمرجنسی وارڈ میں بنیادی طبی سہولیات کی شدید کمی دیکھنے میں آئی۔ ذرائع…
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
مکہ مکرمہ(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے باضابطہ ملاقات شروع ہو گئی ہے۔
مکہ مکرمہ میں قصر الصفا آمد پرسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم…
اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سیف سٹی توسیعی منصوبے پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ…
