کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر رواں دواں ہیں ، معاون براۓ داخلہ بلوچستان حکومت
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون براۓ داخلہ بلوچستان حکومت بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر رواں دواں ہیں ،
کوئٹہ میں تمام چھوٹی بڑی سڑکیں آمدورفت کے لیے کھلی ہوئی ہیں
سڑکوں کی بندش کےحوالے سے منفی…
غیر قانونی انٹرنیٹ کا استعمال کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے! پی ٹی اے نے خبردار کر دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور میں غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو غیر مجاز نیٹ ورک بے نقاب کر دئیے۔ کارروائی…
سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 7 اگست 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ 49 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ جمعرات کو جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل…
کون سی غیر ملکی کرنسی کتنی مہنگی ہوگئی؟ 7 اگست 2026 کے فاریکس ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…
اسلام آباد اور پنجاب میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں بوندا باندی کا امکان
لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب اور اسلام آباد میں آج مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ پنجاب اور اسلام آباد میں آج مزید بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔
اس…
مون سون کے بعد خستہ حال عمارتوں کا سروے کرایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مون سون سیزن کے فوراً بعد پنجاب کے ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کا جامع سروے کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ڈی پی) فیز ون کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ…
انسانی اعضاء کی غیرقانونی خرید و فروخت، گرفتار 3غیر ملکی باشندوں کا ضمانت کیلیے عدالت سے رجوع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) انسانی اعضاء کی مبینہ غیر قانونی خرید و فروخت کے کیس میں گرفتار تین غیر ملکی باشنوں نے بھی ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینچ کی تبدیلی کے لیے فائل چیف…
پاسپورٹ کی تجدید کی درخواستوں کو ترجیحی بنیاد پر پراسیس کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے پاسپورٹ کی تجدید کی درخواستوں کو ترجیحی بنیاد پر پراسیس کرنے کی ہدایت کر دی۔
محمد علی رندھاوا نے تمام زونل ہیڈز کے ساتھ ایک آن لائن اجلاس کی صدارت کی جس…
زینڈایا اور ٹام ہالینڈ کی برطانیہ کے لگژری ہوٹل میں خفیہ ویڈنگ پارٹی
برطانیہ(زیبائے پاکستان)ٹام ہالینڈ اور زینڈایا نے برطانیہ کے لگژری فائیو اسٹار ہوٹل میں شادی کی خوشی میں خفیہ ویڈنگ پارٹی رکھی۔
ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ اور اہلیہ زنڈایا نے اپنی شادی کی خوشی میں 4 اگست کو برطانیہ کے علاقے سرے میں واقع…
بولان؛ نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار شہید
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بولان کے علاقے دوسہ کراس چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بلوچستان پولیس کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق بالاناڑی نیشنل ہائی وے پر واقع دوسہ کراس چوکی پر رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا، جس…
