نیب کی 2026 کی دوسری سہ ماہی میں 2.45 کھرب کی ریکارڈ ریکوری
اسلام آباد)(زیبائے پاکستان) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے قومی اثاثوں کی واپسی کا عمل 2026 کی دوسری سہ ماہی کے دوران مزید تیزی اور مؤثر نتائج کے ساتھ جاری رہا۔
نیب ہیڈکوارٹرز سے جاری پریس ریلیز کے مطابق نیب نے بلوچستان، سندھ، پنجاب…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 7 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منا رہے ہیں۔
یوم استحصال کشمیر منانے کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اظہار اور بھارت کے 5…
پاکستان اور امریکا کا دہشت گردی کے مشترکہ خطرات سے نمٹنے کا عزم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور امریکا کے درمیان انسدادِ دہشت گردی مذاکرات کا چوتھا دور واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دہشت گردی کے مشترکہ خطرات سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…
تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز
تاشقند (زیبائے پاکستان)نجی ازبک ائیرلائن سینٹرم ائیر نے تاشقند اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ائیرلائن 3 ستمبر سے دونوں شہروں کے درمیان ہفتہ وار 4 دوطرفہ پروازیں آپریٹ کرے گی۔ 2 پروازیں…
کراچی کی بندرگاہوں کیلیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، بڑے ریلیف کا اعلان
کراچی(زیبائے پاکستان) وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کو علاقائی ٹرانس شپمنٹ حب بنانے کے لیے جامع پالیسی متعارف کرا دی۔
اس حوالے سے اپنے بیان میں…
عالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشی
تحریر ۔اے کے میڈیا ٹیم پاکستان
قارئین محترم ۔ سب سے پہلے ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے ان تمام شہداء کو تہہ دل سے خراج عقیدت اور تعزیت پیش کرتے ہیں جنہوں نے سامراجی و استعماری طاقتوں کے سامنے جھکنے کے بجائے شجاعت اور استقامت کا مظاہرہ کیا۔…
بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ سے متعلق باخبر ذرائع نے انتہائی تشویشناک انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ادارے میں بڑے پیمانے پر مبینہ مالی اور انتظامی بے ضابطگیاں جاری ہیں، جن کے باعث صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ کی راہ…
پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کیسکو یونین کی قانونی جدوجہد کی کامیابی ہے۔ پیر محمد کاکڑ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کیسکو لیبر یونین بلوچستان کے صدر پیر محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ہائیڈرو یونین کا سٹے آرڈر ختم کرنا اور نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (NIRC) کے فیصلے کو برقرار رکھنا کیسکو لیبر یونین بلوچستان کی…
اکتوبر تک تمام سیاسی جماعتوں کی الٹی گنتی شروع ہوجائے گی،خرم دستگیر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اکتوبر تک تمام سیاسی جماعتوں کی الٹی گنتی شروع ہوجائے گی۔
ہم نیوزکے پروگرام ’’صبح سے آگے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی…
صوبہ ہزارہ بننا چاہیے، ہمارے 7 نوجوانوں نے اس معاملے پر جانیں دیں، وفاقی وزیر سردار یوسف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ ہم سب اس پر متفق ہیں کہ صوبہ ہزارہ بننا چاہیے، ہمارے 7 نوجوانوں نے اس معاملے پر اپنی جانیں دیں، مختلف جماعتوں کے لوگوں کا ایک ہی موقف تھا کہ صوبہ ہزارہ بنایا جائے۔…
